Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
پاکستانکاروبار

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

Published August 1, 2025
Tags: Featured حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک ): حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 54 پیسے کمی کی گئی ہے، پیٹرول کی نئی قیمت 264 روپے 61 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 48 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، ڈیزل کی نئی قیمت 285 روپے 83 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ پیٹرول پر لیوی 77 روپے ایک پیسے فی لیٹر برقرار ہے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق ڈیزل پر بھی لیوی 78 روپے 2 پیسے فی لیٹر برقرار رکھی گئی ہے۔

TAGGED:Featuredحکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article روس کے مشرقی ساحل کے قریب 8.8 شدت کا خطرناک زلزلہ،سونامی کی وارننگ جاری
Next Article ٹرمپ نے روس کو یوکرین سے جنگ ختم کرنےکیلئے 8 اگست کی ڈیڈلائن دیدی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

ملک میں انتخابات نہیں ہوئے تو خانہ جنگی ہوگی؛ شیخ رشید

اسلام آباد (ویب ڈیسک): عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ ملک میں انتخابات نہیں ہوئے تو خانہ…

February 21, 2023
انٹرٹینمنٹ

بلاک بسٹر سیریز ‘ہیرامنڈی’ کے سیزن 2 کی پری پروڈکشن کام شروع ہوگیا

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے معروف فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی سُپر ہٹ ڈیبیو ویب سیریز ‘ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ…

June 28, 2024
پاکستان

کچھ ہتھکنڈے استعمال ہورہے ہیں تاکہ انتخابات نہ ہوں: چیف جسٹس

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیف جسٹس پاکستان نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ لگتا ہےکچھ ہتھکنڈے…

January 2, 2024
پاکستانکاروبار

ٹیکس پالیسی میں ترامیم تیارکرنے کیلئے آئی ایم ایف ماہرین پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ماہرین کی ٹیم پاکستانی حکام سے مذاکرات کے لیے…

November 27, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?