Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کولمبیا فضائیہ کے دو طیارے آپس میں ٹکرا گئے؛ ہلاکتیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > کولمبیا فضائیہ کے دو طیارے آپس میں ٹکرا گئے؛ ہلاکتیں
دنیا

کولمبیا فضائیہ کے دو طیارے آپس میں ٹکرا گئے؛ ہلاکتیں

Published July 2, 2023
Tags: Featured آگ بھڑک اُٹھی اور ملبہ ایک غیر آباد علاقے میں گرا
Share
SHARE

بوگوت(ویب ڈیسک): کولمبیا فضائیہ کے دو طیارے دورانِ پرواز آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 2 افراد ہلاک ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کولمبیا فضائیہ کے دو طیاروں کے تصادم سے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں دعویٰ کیا گیا ہے۔

وائرل ہونے والی ویڈیوز میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کولمبیا کے ولاویسینسیو ایئر بیس سے 4 طیاروں نے تربیتی پرواز کے اُڑان بھری تھی۔
طیاروں کے تصادم کے نتیجے میں خوفناک دھماکا ہوا۔ طیاروں میں آگ بھڑک اُٹھی اور ملبہ ایک غیر آباد علاقے میں گرا۔

طیاروں کے تصادم کے نتیجے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت دو اہلکار ہلاک ہوگئے جب کہ ایک کے زخمی ہونے کی بھی غیر مصدقہ اطلاع ہے۔

تاحال کولمبیا کی فضائی کی جانب سے حادثے کی تردید یا تصدیق نہیں کی گئی۔

TAGGED:Featuredآگ بھڑک اُٹھی اور ملبہ ایک غیر آباد علاقے میں گرا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی؛ گھر میں واردات کے دوران اہلخانہ کے تشدد سے ڈاکو ہلاک، تین ساتھی فرار
Next Article ایک وقت میں دو لوگوں سے محبت ہوسکتی ہے، مہوش حیات
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کاروبار

ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ :مہنگائی میں 44 فیصد اضافہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی کی صورتحال پر ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔ادارہ شماریات…

April 7, 2023
پاکستان

پی ٹی آئی نے جماعت اسلامی سے مدد مانگ لی

لاہور (ویب ڈیسک): پی ٹی آئی نے سیاسی درجہ حرارت اور تناؤ میں کمی کے لیے جماعت اسلامی سے مدد…

April 2, 2023
کھیل

پی ایس ایل: قلندرز کا جادو آج بھی نہ چل سکا، دفاعی چیمپئن کو مسلسل چھٹی شکست

(ویب ڈیسک ):ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 14ویں میچ میں ملتان سلطانز نے دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو…

February 27, 2024
پاکستان

جن ممالک کو بوجھ سمجھ کر کاندھے سے اتارا، آج انہیں دیکھ کر شرمسار ہوتے ہیں، وزیراعظم کا تاجر برادری سے خطاب

کراچی (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جن ممالک کو ہم نے بوجھ سمجھ کر اپنے کاندھے…

April 24, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?