Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ملک میں ٹائیفائیڈ ایکس ڈی آر وائرس بے قابو، ادویات بے اثر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > ملک میں ٹائیفائیڈ ایکس ڈی آر وائرس بے قابو، ادویات بے اثر
صحت

ملک میں ٹائیفائیڈ ایکس ڈی آر وائرس بے قابو، ادویات بے اثر

Published May 30, 2023
Tags: Featured ایکس ڈی آر ویرینٹ میں ادویات اثر نہیں کررہی ہ ٹائیفائیڈ آلودہ پانی کے نتیجے میں ہوتا ہے
Share
SHARE

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): ملک بھر میں ٹائیفائیڈ ایکس ڈی آر کے کیسز میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ نیشل انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ کی ٹائفائیڈ ایکس ڈی آر کی کی رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق ملک بھر میں رواں سال کے ابتدائی چار ماہ میں ٹائفائیڈ ایکس ڈی آر کے 335 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق ادویات کے خلاف مزاحمت کرنے والے ٹائیفائیڈ کے سب سے زیادہ اپریل میں 99 کیسز کی صورت میں رپورٹ ہوئے، اس کے علاوہ جنوری میں 63، فروری میں 89 اور مارچ میں 84 کیسز سامنے آئے ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹائیفائیڈ آلودہ پانی کے نتیجے میں ہوتا ہے شہری پانی اُبال کر پئیں، سیلف میڈیکشن اور ڈاکٹرز کی جانب سے اینٹی بائیوٹکس استعمال کرنے کی تجویز کے نتیجے میں ایکس ڈی آر پھیل رہا ہے۔

ماہرین کا مزید کہنا ہے کہ شہری اینٹی بائیوٹک کے بے دریغ استعمال سے گریز کریں، ایکس ڈی آر ویرینٹ میں ادویات اثر نہیں کررہی ہے۔

ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ سے متاثرہ شخص کو شدید بخار کی شکایت پیدا ہونے کے علاوہ کمزوری، معدے میں درد، متلی، اُلٹی (قے)، سر میں درد، کھانسی اور بھوک نہ لگنے کی شکایات بھی ہوتی ہیں۔

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے مطابق، ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ سے محفوظ رہنے کے لیے عوام الناس کو درج ذیل احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہئیں۔

پینے کیلئے صرف اُبلا ہوا صاف پانی استعمال کریں اور اسی پانی سے پھل، سبزیاں اور برتن دھوئیں۔

ہر مرتبہ ٹوائلٹ استعمال کرنے کے بعد اور کچھ بھی کھانے سے قبل اچھی طرح صابن سے ہاتھ دھوئیں اور بازاری اشیا کھانے سے گریز کریں۔

TAGGED:Featuredایکس ڈی آر ویرینٹ میں ادویات اثر نہیں کررہی ہٹائیفائیڈ آلودہ پانی کے نتیجے میں ہوتا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مقبوضہ کشمیر: یاتریوں کی بس کھائی میں گر گئی؛ 10 ہلاک، 55 زخمی
Next Article روسی ’جاسوس وھیل‘ مختلف ممالک سے ہوتی ہوئی سویڈن پہنچ گئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

بھارت:کرناٹک میں کانگریس کی جیت، مودی نے شکست تسلیم کرلی

نیو دہلی (ویب ڈیسک): بھارتی ریاست کرناٹک میں ہونے والے ریاستی انتخابات میں کانگریس نے حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی…

May 13, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

ٹوئٹر کمپنی کا اپنا وجود ختم، ایکس کمپنی میں ضم

نیویارک (ٹیک ڈیسک) : معروف سوشل میڈیا کمپنی ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے اپنی ایک اور کمپنی میں ضم…

April 14, 2023
صحت

اسمارٹ دکھنے کے لیے وٹامن کے انجیکشن لگوانا انفلوئنسر کو مہنگا پڑ گیا

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): امریکا سے تعلق رکھنے والی فٹنس انفلوئنسر کو سلم اور اسمارٹ دکھنے کی خواہش میں وٹامن انجیکشن…

October 27, 2023
کھیل

شاندار فتح کے بعدکوہلی اور روہت شرما ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سے ریٹائر ہوگئے

بارباڈوس (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما…

June 30, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?