Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: یوکرینی باکسر اولیکساندر برطانوی حریف ٹائسن کو شکست دیکر عالمی چیمپئن بن گئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > یوکرینی باکسر اولیکساندر برطانوی حریف ٹائسن کو شکست دیکر عالمی چیمپئن بن گئے
کھیلویڈیوز

یوکرینی باکسر اولیکساندر برطانوی حریف ٹائسن کو شکست دیکر عالمی چیمپئن بن گئے

Published May 19, 2024
Tags: Featured برطانوی حریف ٹائسن فری ٹائسن فری بے بس نظر آئے مات دے کر عالمی ہیوی ویٹ چیمپیئن یوکرینی باکسر اولیکساندر یوسک
Share
SHARE

ریاض (اسپورٹس ڈیسک): یوکرینی باکسر اولیکساندر یوسک (Oleksandr Usyk) نے برطانوی حریف ٹائسن فری (Tyson Fury) کو مات دے کر عالمی ہیوی ویٹ چیمپیئن کا تاج اپنے سر سجا لیا۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہونے والی فائٹ میں یوکرینی باکسر کی غیر معمولی پرفارمنس کے سامنے برطانوی حریف ٹائسن فری بے بس نظر آئے۔اولیکساندر یوسک 16 سال سے ناقابل شکست برطانوی حریف ٹائسن فری کو شکست دیکر غیر متنازع چیمپیئن بن گئے۔

دو ججز کا فیصلہ یوکرینی باکسر کے حق میں تھا جو کہ 115-112اور 114-113 تھا جبکہ ایک جج کا فیصلہ ٹائسن فری کے حق میں رہا جوکہ 114-113 تھا، اس طرح یوکرینی باکسر کو ایک غیر متنازع فتح ملی۔

شکست کے بعد برطانوی باکسر ٹائسن فری کا کہنا تھا کہ یوکرینی باکسر نے کچھ راؤنڈز ضرور جیتے مگر زیادہ میں نے جیتے۔

برطانوی باکسر ٹائسن فری نے کہا یہ باکسنگ کی تاریخ کے بے وقوفانہ فیصلوں میں سے ایک فیصلہ تھا۔

فتح کے بعد یوکرینی باکسر یوسک کا کہنا تھا کہ آج میرے، میرے خاندان اور میرے ملک کیلئے بہت اہم موقع اور دن ہے، میں سب کا شکر گزار ہوں۔

فائٹ دیکھنے کے لیے فٹبال اسٹار رونالڈو اور باکسر انتھونی جوشوا سمیت دنیا کےکئی اہم ستارے موجود تھے، شکست کے بعد ٹائسن فری نے دعویٰ کیا کہ شائقین نے اولیکساندر کا ساتھ اس لیے دیا کیونکہ اس کا ملک یوکرین حالت جنگ میں ہے۔

TAGGED:Featuredبرطانوی حریف ٹائسن فریٹائسن فری بے بس نظر آئےمات دے کر عالمی ہیوی ویٹ چیمپیئنیوکرینی باکسر اولیکساندر یوسک
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article معاشی تباہی کی ایک چھوٹی جھلک:وزیراعظم کو آئی ایم ایف کا تجویز کردہ 18 ہزار ارب کا بجٹ پیش
Next Article ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثےکی اطلاعات،خامنہ ای کی زیر صدارت سپریم کونسل کا ہنگامی اجلاس
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

عوام پرایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری: ڈسکوز کیلئے بجلی مہنگی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سی پی پی اے اور کے الیکٹرک نے نیپرا کو فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواستیں دے دیں…

July 4, 2023
پاکستانکاروبار

شرجیل میمن اور ناصر شاہ کی یوٹونگ بس کمپنی کو سندھ میں سرمایہ کاری کی دعوت

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن اور صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ نے چین میں…

September 17, 2025
دنیا

سپر پاور امریکہ کو دیوالیہ ہونے کے اندیشوں نے گھیرلیا

امریکہ قرض لینے کی آخری حد پرآگیا ہے. سپرپاور کے ڈیفالٹ ہونے کے خدشات سمیت ڈالر کی قیمت غیرمستحکم ہونے…

January 21, 2023
پاکستانکاروبار

آذربائیجان سے ایل این جی خریدنے پراختلاف، شاہد خاقان نےاستعفیٰ دیدیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): آذربائیجان سے بین الحکومتی بنیادوں پر مائع قدرتی گیس ( ایل این جی) خریدنے پراختلافات کے…

June 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?