Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اقوام متحدہ یوکرین کو کرسک نیوکلیئر پلانٹ پر حملے سے باز رکھے، ورنہ یورپ تباہی سے دوچار ہوگا؛ روس کا انتباہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > اقوام متحدہ یوکرین کو کرسک نیوکلیئر پلانٹ پر حملے سے باز رکھے، ورنہ یورپ تباہی سے دوچار ہوگا؛ روس کا انتباہ
دنیا

اقوام متحدہ یوکرین کو کرسک نیوکلیئر پلانٹ پر حملے سے باز رکھے، ورنہ یورپ تباہی سے دوچار ہوگا؛ روس کا انتباہ

Published August 18, 2024
Tags: Featured جوابی اقدامات پر مجبور ہوں گے روس اقوام متحدہ کو خبردار کرتے ہوئے کُرسک نیوکلیئرپاور پلانٹ پرحملے سے باز رکھے یوکرین
Share
SHARE

ماسکو (ویب ڈیسک): روس نے اقوام متحدہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین کو کُرسک نیوکلیئرپاور پلانٹ پرحملے سے باز رکھے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کا کہنا ہے کہ یوکرین نے کُرسک نیوکلیئرپاور پلانٹ پر حملہ کیا تو ملٹری ٹیکٹیکل جوابی اقدامات پر مجبور ہوں گے۔

روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زخاروا نے کہا کہ یوکرین نے کُرسک نیوکلیئر پاور پلانٹ پر حملےکی تیاری شروع کر دی ہے، کیف کے اقدام سے یورپ بڑے پیمانے پر تباہی سے دوچار ہوگا۔

روس کے مطابق یورپ کو بڑی تباہی سے بچانے کیلئے اقوام متحدہ روس کو کُرسک نیوکلیئرپاور پلانٹ پرحملے سے باز رکھے۔

TAGGED:Featuredجوابی اقدامات پر مجبور ہوں گےروس اقوام متحدہ کو خبردار کرتے ہوئےکُرسک نیوکلیئرپاور پلانٹ پرحملے سے باز رکھےیوکرین
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جاگتے رہنا بھائیو! : حکومت نے نیٹ بند نہیں کیا،4 نئی لائنیں‌بچھائی جارہی ہیں؛ وزیر برائے آئی ٹی
Next Article ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز سیمی فائنل: شاہینزکو شکست،ایڈیلیڈ اسٹرائیکرزنے فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

تجربے پے تجربہ،ملک ہے یا لیباریٹری: پاکستان کا پلاسٹک کرنسی لانےپر غور

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان قرض کی اگلی قسط کے لیے مذاکرات آج…

March 15, 2024
پاکستان

بلاول بھٹو آج میئر کراچی کے امیدوار کا اعلان کریں گے

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری میئر کراچی کے امیدوار کا اعلان آج کریں گے…

May 13, 2023
پاکستان

سوئی گیس کمپنی کی نااہلی: گیس پیدا کرنیوالا سندھ ہی گیس کی قلت کا شکار

کراچی (ویب ڈیسک): ملک میں سب سے زیادہ گیس پیدا کرنے والے صوبے سندھ میں گیس قلت ختم نہیں ہو…

April 9, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

مسجد نبویﷺ کی جائے نمازوں میں چِپ کیوں‌چھپائی گئی ہے؟

مدینہ (ٹیک ڈیسک): مسجد نبویﷺ مسلمانوں کیلئے دوسری سب سے بڑی اور مقدس مسجد ہے جہاں مسلمان نہایت عقیدت و…

April 28, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?