Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امریکی صدر جو بائیڈن طیارے کی سیڑھیوں پر ایک بار پھر لڑکھڑا گئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > امریکی صدر جو بائیڈن طیارے کی سیڑھیوں پر ایک بار پھر لڑکھڑا گئے
دنیا

امریکی صدر جو بائیڈن طیارے کی سیڑھیوں پر ایک بار پھر لڑکھڑا گئے

Published March 7, 2023
Tags: Featured صدارت سنبھالنے کے بعد یہ چوتھا موقع تھا واقعہ ریاست الاباما میں پیش آیا
Share
SHARE

الاباما (ویب ڈیسک): امریکی صدر جو بائیڈن ائیر فورس ون طیارے کی سیڑھیوں سے اوپر جاتے ہوئے ایک بار پھر لڑکھڑا گئے۔یہ واقعہ ریاست الاباما کے شہر ڈیلاویئر میں پیش آیا۔ 80 سالہ جو بائیڈن امریکی تاریخ کے معمر ترین صدر ہیں اور صدارت سنبھالنے کے بعد یہ چوتھا موقع تھا جب وہ ائیر فورس کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے لڑکھڑائے۔

🗽 Joe Biden 🇺🇲 trips up the stairs on Air Force One — AGAIN‼️
🛫 👀 😯 pic.twitter.com/gK79rY1VmI

— 👑Raja Barman.🦁💙🌞❤️⛳ (@RajaBar16891293) March 7, 2023

اس سے قبل 22 فروری کو یورپ کے 3 روزہ دورے کے دوران بھی اس طرح کا واقعہ پیش آیا تھا۔

مئی 2022 میں سینٹ اینڈریو بیس میں طیارے پر سوار ہوتے وقت جو بائیڈن پھسل کر گرنے والے تھے مگر سیڑھیوں کے ہینڈ ریل کو تھام کر وہ بچ گئے۔

مارچ 2021 میں بھی صدارتی طیارے پر سوار ہونے کے دوران بھی جو بائیڈن لڑکھڑا گئے تھے اور اس بار وہ گھٹنے کے بل نیچے گرگئے۔

اس کے علاوہ امریکی صدر جون 2021 میں سائیکل سے بھی گر پڑے تھے۔

امریکی صدر کے اس طرح کے حادثات پر ریپبلکن جماعت کی جانب سے کافی مذاق اڑایا جاتا ہے۔

ریپبلکن رہنماؤں کا کہنا ہے کہ صدر جو بائیڈن جسمانی یا ذہنی طور پر صدارتی فرائض سنبھالنے کے لیے فٹ نہیں۔

TAGGED:Featuredصدارت سنبھالنے کے بعد یہ چوتھا موقع تھاواقعہ ریاست الاباما میں پیش آیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شب برات:کل سندھ میں تمام تعلیمی ادارےبند رہیں‌گے
Next Article گرفتاری سے بچنے کیلئےعمران نےہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیبسائنس و ٹیکنالوجی

اے آئی ٹول سے اب مردوں سے بات کرنا ممکن ہوگیا: اداکارہ سیرین مالاس کی اپنی مری ہوئی ماں سے بات، اسکرین شاٹس وائرل

کراچی (ٹیک ڈیسک): آج کے دور میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس نے جس قدر تیزی کے ساتھ ترقی کی ہے وہ…

March 13, 2024
پاکستان

کراچی حملہ:”گھر تباہ ہوگیا، باقی سب خیر “طرز کاوزیراعظم کا بیان

کراچی(ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی پولیس آفس حملے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا…

February 18, 2023
پاکستان

ن لیگ کو جھٹکا : سپریم کورٹ کے حکم پر پنجاب اسمبلی کےمخصوص27 حکومتی اراکین کی رکنیت معطل

لاہور (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں اسپیکر ملک احمد خان نے رولنگ دے کر پنجاب اسمبلی…

May 10, 2024
پاکستان

لاہور: دفعہ 144 نافذ ،ر ینجرز طلب، PTI نےنفاذ کو چیلنج کردیا

لاہور (ویب ڈیسک): عمران خان کی جانب سے آج ریلی نکالنے کے اعلان کے بعد پنجاب حکومت نے لاہور میں…

March 12, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?