Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گوگل کا اے آئی پر مبنی سرچ انجن کااستعمال اب مفت نہیں ہوگا، فیس لاگو کرنےپرغور
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > گوگل کا اے آئی پر مبنی سرچ انجن کااستعمال اب مفت نہیں ہوگا، فیس لاگو کرنےپرغور
سائنس و ٹیکنالوجی

گوگل کا اے آئی پر مبنی سرچ انجن کااستعمال اب مفت نہیں ہوگا، فیس لاگو کرنےپرغور

Published April 5, 2024
Tags: Featured اے آئی فیچرز کے استعمال پر فیس لینے کی منصوبہ بندی دنیا بھر میں اربوں افراد گوگل سرچ پر دنیا بھر کی معلومات مفت
Share
SHARE

نیو یارک (ٹیک‌ڈیسک): برسوں سے دنیا بھر میں اربوں افراد گوگل سرچ پر دنیا بھر کی معلومات مفت حاصل کر رہے ہیں۔مگر اب یہ تبدیل ہونے والا ہے کیونکہ گوگل کی جانب سے اے آئی فیچرز کے استعمال پر فیس لینے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔جی ہاں واقعی گوگل کی جانب سے سرچ انجن میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) پر مبنی فیچرز کے استعمال پر فیس لینے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے جو اس کمپنی کی تاریخ کی سب سے بڑی تبدیلی ہوگی۔

فنانشنل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق یہ بڑی تبدیلی سروس کی فراہمی پر ہونے والے زیادہ اخراجات کا نتیجہ ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ گوگل کی جانب سے نئے خصوصی سرچ فیچر پریمیئم سبسکرپشن سروسز کے صارفین کو فراہم کرنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔

یہ ایسے صارفین ہیں جو پہلے ہی جی میل اور آفس سافٹ وئیر میں اے آئی اسسٹنٹس استعمال کرنے کے لیے سائن اپ ہو چکے ہیں۔

گوگل سرچ میں جنریٹیو اے آئی ٹیکنالوجی صارف کے سوالات کے جواب براہ راست دے گی، بالکل اسی طرح جیسے چیٹ جی پی ٹی کی جانب سے دیے جاتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق گوگل کے روایتی سرچ انجن کے مقابلے میں اے آئی سرچ زیادہ مہنگی ہے، تو اس پر فیس لینا اخراجات کو پورا کرنے کی کوشش ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اے آئی ماڈلز کو تربیت دینے کے لیے جدید ترین جنریٹیو ماڈلز استعمال ہو رہے ہیں جو بہت مہنگے ہیں۔

دیگر کمپنیاں ابھی گوگل کی طرح نہیں سوچ رہیں اور اپنی پراڈکٹس مفت فراہم کر رہی ہیں۔

مثال کے طور مائیکرو سافٹ بنگ کے اے آئی فیچرز صارفین کو مفت دستیاب ہیں مگر ان کے لیے کمپنی کے ایج براؤزر کو استعمال کرنا ہوگا۔

TAGGED:Featuredاے آئی فیچرز کے استعمال پر فیس لینے کی منصوبہ بندیدنیا بھر میں اربوں افرادگوگل سرچ پر دنیا بھر کی معلومات مفت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article صدرآصف زرداری سے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ملاقات
Next Article ’میرے صبر کو نہ آزمائیں‘، معنی خیز پوسٹ کے ذریعے شاہین کا غصے کا اظہار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

پی آئی بی کراچی میں حرا مانی اور نبیل قریشی کی شوٹنگ ٹیم پر حملہ

کراچی (شوبز ڈیسک): سندھ کے دارالحکومت کراچی میں شوٹنگ میں مصروف ٹیم پر حملہ کرکے اداکاروں، ہدایت کار اور ٹیم…

February 7, 2023
پاکستان

کراچی: عدالت کا کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے ٹریفک پولیس کو کالے شیشے والی گاڑیوں، سائرن، بار لائٹس، ہوٹرز اور غیر قانونی نمبر پلیٹس…

December 24, 2022
دلچسپ و عجیب

دبئی ایئرپورٹ: عراقی طیارے سے ریچھ باہر آگیا،عوام مشتعل، کارروائی کا مطالبہ

ابوظہبی (ویب ڈیسک): دبئی ایئرپورٹ پر اس وقت دلچسپ صورت حال پیدا ہوگئی جب عراقی طیارے سے ریچھ فرار ہوگیا…

August 7, 2023
انٹرٹینمنٹ

وکرانت میسی نے اداکاری کی دنیا کو الوداع کہہ دیا

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم ’بارہویں فیل‘ کے اداکار وکرانت…

December 2, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?