Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: وینزویلا: صدارتی الیکشن میں صدر نکولس نے تیسری مرتبہ کامیاب
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > وینزویلا: صدارتی الیکشن میں صدر نکولس نے تیسری مرتبہ کامیاب
دنیا

وینزویلا: صدارتی الیکشن میں صدر نکولس نے تیسری مرتبہ کامیاب

Published July 29, 2024
Tags: Featured تیسری مرتبہ کامیابی حاصل کرلی صدر نکولس مادورو وینزویلا کے صدارتی الیکشن
Share
SHARE

وینزویلا (ویب ڈیسک): وینزویلا کے صدارتی الیکشن میں صدر نکولس مادورو نے تیسری مرتبہ اکامیابی حاصل کرلی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وینزویلا کی الیکٹورل اتھارٹی کا کہنا ہے کہ الیکشن کے 80 فیصد نتائج سامنے آچکے ہیں جس میں صدر نکولس نے 51.20 فیصد ووٹ حاصل کیے ہیں جب کہ ان کے مدمقابل کو 44.02 فیصد ووٹ ملے۔دوسری جانب وینزویلا کی مرکزی اپوزیشن نے الیکشن کے نتائج کو بڑے پیمانے پر فراڈ قرار دیتے ہوئے اسے چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔

وینزویلا میں صدر نکولس کے 11 سالہ اقتدار کو ختم کرنے کے لیے اپوزیشن کی جانب سے ایڈمنڈو گونزالیز کو مشترکہ امیدوار نامزد کیا گیا تھا۔

الیکشن نتائج سامنے آنے کے بعد اپنے سپورٹرز سے خطاب میں صدر نکلوس نے کہا کہ ان کا ایک بار پھر الیکشن میں کامیاب ہونا امن و استحکام کی فتح ہے۔

صدر نکولس نے ملک کے الیکشن سسٹم کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن انتہائی شفاف تھے جب کہ انہوں نے اپوزیشن کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے اسے روتے ہوئے فراڈیے قرار دیا۔

ادھر امریکی وزیر خارجہ نے الیکشن نتائج پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا اور کہا کہ امریکا کو الیکشن کے نتائج پر شدید تشویش ہے، یہ نتائج وینزویلا کے عوام کی امنگوں کی عکاسی نہیں کرتے۔

تاہم صدر نکولس کی حکومت کے قریبی اتحادی کیوبا نے الیکشن نتائج پر کہا ہےکہ عوام نے بتایا کہ انقلاب جیت چکا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وینزویلا کی اپوزیشن نے ووٹوں کی گنتی کے دوران اپنے ہزاروں افراد کو پولنگ اسٹینشز پر تعینات کیا تھا تاکہ وہ اپنے ووٹ کاؤنٹ پر خود بھی نظر رکھ سکیں۔

تاہم اپوزیشن امیدوار کے ترجمان نے کہا کہ ملک کے متعدد پولنگ اسٹیشنز سے ان کے لوگوں کو زبردستی ہٹادیا گیا تھا۔

TAGGED:Featuredتیسری مرتبہ کامیابی حاصل کرلیصدر نکولس مادورووینزویلا کے صدارتی الیکشن
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ کی زمینوں اور وسائل پر قبضےکی تمام سازشیں ناکام بنائی جائیں گی؛ ایس ٹی پی کا سندھ بھر میں‌احتجاج
Next Article کراچی میں آج شام سے بارشیں متوقع، 100 ملی میٹر تک بارش کی پیشگوئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

بھارت میں ایپل کا پہلا اسٹور کھل گیا، افتتاح خود ٹم کک نے کیا

ممبئی (ٹیک ڈیسک): مشہور موبائل فون کمپنی آئی فون نے بھارتی شہر ممبئی میں اپنا پہلا اسٹورکھول لیا، افتتاح کیلئے…

April 19, 2023
پاکستان

بنوں؛ بڑی تباہی کا منصوبہ ناکام، 300 کلوبارودی مواد سے بھری گاڑی پکڑی گئی

(ویب‌ڈیسک): بنوں میں بڑی تباہی کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا، پولیس نے 300 کلوبارودی مواد سے بھری گاڑی پکڑ لی،…

November 4, 2024
پاکستان

ایک ساتھ انتخابات: سیاسی اتفاق رائےکیلئے مہلت کا آج آخری دن

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ایک ساتھ الیکشن کی تاریخ پر اتفاق کے لیے حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی…

April 26, 2023
پاکستان

عمران خان کا ڈی چوک میں جاں بحق کارکنوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھانے کا اعلان

راولپنڈی(ویب ڈیسک): بانی پی ٹی آئی عمران خان کا اسلام آباد کے ڈی چوک میں جاں بحق ہونے کارکنوں کا…

December 3, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?