Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اداکارہ ودیا بالن کی بھانجی کے ساتھ ویڈیو وائرل، بیٹی ہونے کی افواہیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > اداکارہ ودیا بالن کی بھانجی کے ساتھ ویڈیو وائرل، بیٹی ہونے کی افواہیں
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ ودیا بالن کی بھانجی کے ساتھ ویڈیو وائرل، بیٹی ہونے کی افواہیں

Published October 9, 2023
Tags: Featured وہ میری بیٹی نہیں بلکہ بھانجی یعنی بہن کی بیٹی تھی
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن نے اپنی خفیہ بیٹی ہونے کی خبروں کی تردید کردی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ودیا بالن نے ان افواہوں پر ردعمل کا اظہار کیا جو اس وقت شروع ہوئیں جب ائیرپورٹ پر ان کی ایک بچی کے ساتھ ویڈیو وائرل ہوئی۔

بھارتی پاپارازی نے ویڈیو کے کیپشن میں بچی کو ودیا بالن کی بیٹی قرار دیا جس کے بعد اب اداکارہ نے اس پر ردعمل دیا ہے۔

ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ سے جب رابطہ کیا گیا تو انہوں نے کہا وہ میری بیٹی نہیں بلکہ بھانجی یعنی بہن کی بیٹی تھی۔

انہوں نے کہا میری بہن کے جڑواں بچے ایرا اور روحان ہیں، میرے ساتھ اس ویڈیو میں ایرا تھی جسے سب نے میری بیٹی کہا۔

دوسری جانب مذکورہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد صارفین نے قیاس آرائیاں شروع کردی تھیں جب کہ کچھ نے ودیا کو سراہا کہ اس سوشل میڈیا کے جدید دور میں بھی انہوں نے اپنی بیٹی کو سب سے خفیہ رکھا۔

TAGGED:Featuredوہ میری بیٹی نہیں بلکہ بھانجی یعنی بہن کی بیٹی تھی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: میٹرک بورڈ میں نتائج کی تبدیلی سےمتعلق مزید تفصیلات سامنے آگئیں
Next Article ورلڈکپ: نیوزی لینڈکا نیدرلینڈز کو جیت کیلئے 323 رن کا ہدف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹدلچسپ و عجیب

نورا فتیحی جیسی دِکھنے کیلیےسخت ورزشیں کروانے پر بیوی نے شوہر پر مقدمہ کردیا

غازی آباد-انڈیا (ویب ڈیسک): بھارت میں بیوی اپنے شوہر کی شکایت لے کر تھانے پہنچ گئی جسے سُن کر پولیس…

August 21, 2025
پاکستان

وفاقی کابینہ اجلاس: ججز کے معاملے پر انکوائری کمیشن قائم کرنے کی منظوری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی کابینہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججوں کے خط پر انکوائری کمیشن قائم کرنے…

March 30, 2024
انٹرٹینمنٹ

متنازع ویڈیو سامنے آنے کے بعد اروشی روٹیلا کی آڈیو لیک وائرل

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکارہ اروشی روٹیلا کی حال ہی میں لیک ہونے والی ویڈیو نے ایک نئے تنازع…

July 19, 2024
پاکستان

صدر مملکت نے جسٹس فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دیدی، نوٹیفکشین جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): صدر مملکت عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس…

June 21, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?