Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نورا فتیحی جیسی دِکھنے کیلیےسخت ورزشیں کروانے پر بیوی نے شوہر پر مقدمہ کردیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > نورا فتیحی جیسی دِکھنے کیلیےسخت ورزشیں کروانے پر بیوی نے شوہر پر مقدمہ کردیا
انٹرٹینمنٹدلچسپ و عجیب

نورا فتیحی جیسی دِکھنے کیلیےسخت ورزشیں کروانے پر بیوی نے شوہر پر مقدمہ کردیا

Published August 21, 2025
Tags: Featured بھارت میں بیوی شوہر کی شکایت لے کر تھانے پہنچ گئی غازی آباد کے ایک نواحی علاقے نورا فتحی جیسی اسمارٹ اور خوبصورت نظر آئے
Share
SHARE

غازی آباد-انڈیا (ویب ڈیسک): بھارت میں بیوی اپنے شوہر کی شکایت لے کر تھانے پہنچ گئی جسے سُن کر پولیس اہلکار بھی مسکرا اُٹھے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اپنی نوعیت کا یہ دلچسپ و عجیب واقعہ شہر غازی آباد کے ایک نواحی علاقے میں پیش آیا۔بیوی نے تھانے میں شکایت درج کرائی کہ اس کا شوہر روزانہ تین تین گھنٹے ورزش کرواتا ہے تاکہ وہ نورا فتحی جیسی اسمارٹ اور خوبصورت نظر آئے۔پولیس کو بیان میں خاتون نے بتایا کہ میرا شوہر فزیکل ایجوکیشن ٹیچر ہے اور مجھے سخت مشقت والی ورزشیں کرواتا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by truth. (@thetruth.india)

بیوی نے پولیس کو مزید بتایا کہ میرا شوہر نورا فتیحی کا بہت بڑا مداح ہے اور وہ چاہتا ہے کہ میں ڈانسر نورا فتیحی جیسی دکھائی دوں۔

پولیس کو بیان میں خاتون نے مزید بتایا کہ ورزش نہ کرنے پر میرا شوہر مجھے کھانا نہیں دیتا اور کئی کئی گھنٹے بھوکا رکھتا ہے۔

خاتون نے یہ بھی الزام لگایا کہ میرے سسرالی جہیز اور پیسوں کا مطالبہ کرتے رہتے ہیں اور بات نہ مانو تو ہراساں کرتے ہیں۔

پولیس نے شوہر سمیت سسرالیوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔

TAGGED:Featuredبھارت میں بیوی شوہر کی شکایت لے کر تھانے پہنچ گئیغازی آباد کے ایک نواحی علاقےنورا فتحی جیسی اسمارٹ اور خوبصورت نظر آئے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاجسٹک کی دنیا میں انقلاب: فن لینڈ کامقناطیسی لیویٹیشن ٹیکنالوجی کےاستعمال کا تجربہ
Next Article ضمانت کا مطلب بریت نہیں، جھوٹی خوشی مناکر قوم کو بیوقوف نہیں بنایا جاسکتا: عطا تارڑ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

1999 کےزلزلے میں پیدا ہونیوالا نوجوان حالیہ زلزلے میں انتقال کرگیا

استنبول (ویب ڈیسک): 1999 میں ترکیہ کے زلزلے میں دنیا میں آنے والا عثمان انیس 2023 کے زلزلے میں دنیا…

February 19, 2023
پاکستان

خیبرپختونخوا: اپر کوہستان میں دریائےسندھ کا رُخ موڑ دیا گیا

اپر کوہستان (ویب ڈیسک): صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع اپر کوہستان میں زیر تعمیر داسو ہائیڈرو پاورپراجیکٹ نے اہم سنگ…

February 19, 2023
دنیا

امریکہ کی پہلی باحجاب مسلمان جج نادیہ کہف نےحلف اٹھالیا

نیوجرسی(ویب ڈیسک): امریکہ کی پہلی باحجاب مسلمان جج نادیہ کہف نے گزشتہ روز اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔ American attorney…

March 24, 2023
پاکستان

پرویز الٰہی نے اعتماد کے 186 ووٹ حاصل کرلیے؛ اسپیکر

لاہور (نجات نیوز ویب ڈیسک): پنجاب اسمبلی کے اسپیکر سبطین خان نے رات گئے ہونے والے اجلاس میں وزیر اعلیٰ…

January 12, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?