Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لاہوربارش میں دورہ: گاڑی سے فیملی پر پانی اڑانے پروہاب نےمعافی مانگ لی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > لاہوربارش میں دورہ: گاڑی سے فیملی پر پانی اڑانے پروہاب نےمعافی مانگ لی
پاکستانکھیل

لاہوربارش میں دورہ: گاڑی سے فیملی پر پانی اڑانے پروہاب نےمعافی مانگ لی

Published July 6, 2023
Tags: Featured موٹر سائیکل پر جانے والے فیملی اور دیگر پر پانی آرہا ہے ویڈیو میں وہاب اسپیڈ میں گاڑی چلا رہے
Share
SHARE

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے کھیل وہاب ریاض نے لاہور میں ہونے والی بارش میں اپنی وائرل ہونے والی ویڈیو پر معافی مانگ لی۔بدھ کے روز لاہور میں شدید بارش کے بعد ہر طرف پانی ہی پانی نظر آیا اور والٹن روڈ پوری طرح پانی میں ڈوب گئی، لاہور میں شدید بارش کے بعد ہر طرف پانی کھڑا ہوگیا اور انتظامیہ نکاسی آب کی کوششوں میں مصروف دکھائی دی، نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی بھی صورتحال کا جائزہ لینے نکلے۔تاہم وہاب ریاض بھی بارش کے بعد شاہراہوں کے دورے پر نکلے جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں اور انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

بارش کے بعد شاہراہوں کے دورے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں جس کے باعث انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہاب ریاض اسپیڈ میں گاڑی چلا رہے ہیں جس سے موٹر سائیکل پر جانے والے فیملی اور دیگر پر پانی آرہا ہے۔

قومی کرکٹر کے اس عمل پر سوشل میڈیا صارفین نےسخت ردعمل کا اظہار کیا اور طرح طرح کے تبصرے کرتے ہوئے انہیں موٹر سائیکل سواروں اور دیگر کا خیال رکھنے کی نصیحت کی ہے۔

مشیر کھیل وہاب ریاض نے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کے حوالے سے بیان جاری کیا اور مداحوں سے معافی مانگی ہے۔

وہاب ریاض نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ سکے کے ہمیشہ دو رخ ہوتے ہیں، بدقسمتی سے ہم ہمیشہ غلط رخ دیکھتے ہیں،کل جو ہوا اس پر میں معذرت خواہ ہوں، یہ سب غیر ارادی طور پر ہوا اور اسے بالکل غلط انداز میں لیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ ہمیشہ مثبت چیزوں کو آگے پھیلائیں، منفی پراپیگنڈہ سے اپنے خوبصورت ملک کو بدنام نہ کریں۔

TAGGED:Featuredموٹر سائیکل پر جانے والے فیملی اور دیگر پر پانی آرہا ہےویڈیو میں وہاب اسپیڈ میں گاڑی چلا رہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن میں ساڑھے 17 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
Next Article 12 سال بعد پہلی ٹوئٹ میں مارک زکربرگ کی ایلون مسک پر تنقید
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

سندھ : آئندہ ہفتے سے مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

کراچی (ویب ڈیسک): محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے سے سندھ میں مون سون کے نئے سسٹم کے اثر انداز ہونے…

July 14, 2023
انٹرٹینمنٹ

‘کہنا کیا چاہتے ہو’ فیم سینئر اداکار اشوت پوڈدارچل بسے

ممبئی (شوبز ڈیسک): 2009 میں ریلیز کی جانے والی بالی وڈ کی سپر ہٹ فلم 3 ایڈیٹس کے سینئر اداکارہ…

August 19, 2025
پاکستان

گڈاپ درسانو چھنو: دوسرے صوبوں کےغیرمقامی لوگوں کی بھرتی کے خلاف کیڈٹ کالج مین گیٹ پر مقامی لوگوں کااحتجاجی مظاہرہ،نعرے بازی

گڈاپ (ویب ڈیسک): گڈاپ میں درسانوچھنو لنک روڈ پر کیڈٹ کالج کے مین گیٹ کے سامنے مقامی لوگوں کو نظر…

June 18, 2023
دنیا

اسرائیلی فوج نے اپنے فضائی اڈوں پر ایرانی میزائل گرنے کا اعتراف کرلیا

(ویب ڈیسک): اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز اسرائیل پر ایران کے میزائل حملوں کے دوران اسرائیلی فضائی اڈوں پر میزائل…

October 2, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?