Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جنگ غزہ سے رفح تک پھیل گئی: اسرائیلی فوج کی بمباری، 164 فلسطینی شہید
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > جنگ غزہ سے رفح تک پھیل گئی: اسرائیلی فوج کی بمباری، 164 فلسطینی شہید
دنیا

جنگ غزہ سے رفح تک پھیل گئی: اسرائیلی فوج کی بمباری، 164 فلسطینی شہید

Published February 13, 2024
Tags: 164 فلسطینی شہید Featured اسرائیلی فوج نے رفح پر بمباری کردی حماس کو نہیں چھوڑیں گے
Share
SHARE

غزہ (ویب ڈیسک): غزہ میں اسرائیلی فوج نے رفح پر بمباری کردی جس کے نتیجے میں 164 فلسطینی شہید ہوگئے۔اسرائیلی وزیراعظم نے رفح میں زمینی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ رفح میں بھی حماس کو نہیں چھوڑیں گے۔

ادھر برطانیہ نے رفح میں زمینی آپریشن شروع کرنے کے فیصلہ کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل بے گھر فلسطینیوں کی پناہ گاہ رفح پرکیسے حملہ کرسکتا ہے؟ رفح آنے والے فلسطینی پہلےہی 5،6 بار دربدر ہوچکے ہیں لہٰذا رفح کی صورتحال پر شدید تشویش ہے۔

اس کے ساتھ ہی برطانیہ نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ بھی کیا۔

اس کے علاوہ یورپی یونین نے امریکا کو اسرائیل کی فوجی امداد کم کرنےکا مشورہ دے دیا۔

دوسری جانب خان یونس میں حماس اور اسرائیلی فوج کی جھڑپیں ہوئیں جس میں القسام بریگیڈ نے قابض فوج پرحملے کے دوران 10 اسرائیلی فوجی مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔

TAGGED:164 فلسطینی شہیدFeaturedاسرائیلی فوج نے رفح پر بمباری کردیحماس کو نہیں چھوڑیں گے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اشرافیہ اقتداری گیم میں مصروف،عوام خودکشیوں پر مجبور: چکوالی شخص نے بیوی بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
Next Article پی ایس ایل9واں ایڈیشن 17 فروری سے ہوگا؛ ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بلوچستان: بارکھان میں دھماکہ،4 افراد جاں بحق اور 12 زخمی

بارکھان (ویب ڈیسک): بلوچستان کے ضلع بارکھان میں دھماکے سے 4 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق…

February 26, 2023
پاکستانکاروبار

نجکاری کیلئےمشاورت پر 1 ارب 99 کروڑ روپے کی رقم خرچ ہوئی؛سیکرٹری نجکاری کی بریفنگ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت نے صرف یہ جاننے کیلئے کہ کسی ادارے کی نجکاری ہو سکتی یا نہیں اس…

August 29, 2024
پاکستانکھیل

’’ انٹرویو کے علاوہ کسی کی ضرورت ہے تو میں حاضر ہوں‘‘

(ویب ڈیسک): انگلینڈ کیخلاف سیریز کے تیسرے ٹی20 میچ سے قبل پریکٹس سیشن کے دوران وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان…

May 28, 2024
انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ اور مکیش امبانی کی سستا او آر ایس پیتے ہوئے تصویر وائرل

(ویب ڈیسک):نئی دہلی: بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اور دنیا کی امیر شخصیات میں سے ایک مکیش امبانی…

June 11, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?