Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کونسا مشہور اداکار انوشکا سے محبت کرتا تھا؟ کرن جوہر کے انکشاف پر انوشکا حیران پریشان ہوگئیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > کونسا مشہور اداکار انوشکا سے محبت کرتا تھا؟ کرن جوہر کے انکشاف پر انوشکا حیران پریشان ہوگئیں
انٹرٹینمنٹ

کونسا مشہور اداکار انوشکا سے محبت کرتا تھا؟ کرن جوہر کے انکشاف پر انوشکا حیران پریشان ہوگئیں

Published October 4, 2024
Tags: Featured اس قسط میں انوشکا شرما کے ہمراہ اداکارہ کترینہ جواب میں انوشکا کی حیرت کی انتہا نہ رہی، اداکارہ نے سخت
Share
SHARE

(ویب ڈٰیسک): بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما ناصرف اپنے مداحوں میں مقبول ہیں بلکہ انڈسٹری میں بھی ان کے کئی چاہنے والے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف ڈائریکٹر کرن جوہر نے اپنے پروگرام کافی ود کرن کے آٹھویں سیزن کی پانچویں قسط میں اس بات کا بھانڈا خود اداکارہ کے سامنے پھوڑا۔

اس قسط میں انوشکا شرما کے ہمراہ اداکارہ کترینہ کیف بھی موجود تھیں اور سنسنی پھیلانے کے لیے مشہور کرن جوہر نے انوشکا کے سامنے ایک راز کھولا۔

فلم ساز نے کہا انوشکا کیا آپ جانتی ہیں کہ ارجن کپور ہمیشہ سے ہی آپ کی محبت میں گرفتار رہے ہیں، آپ انہیں اچھی لگتی تھیں، یقیناً آپ کو اس بات کا علم ہوگا۔

جواب میں انوشکا کی حیرت کی انتہا نہ رہی، اداکارہ نے سخت حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کیا واقعی؟ مجھے اس بات کا علم نہیں تھا، نہ صرف انوشکا بلکہ کترینہ بھی کرن جوہر کے اس انکشاف پر دنگ رہ گئی تھیں۔

انوشکا شرما کے اوسان بحال ہوئے تو انہوں نے کرن جوہر سے کہا کہ آپ اپنے شو پر کچھ بھی اور کسی بھی بات کا تذکرہ کرلیتے ہیں، کرن نے کہا کہ ارجن کپور نے خود اس بات کا اعتراف کیا ہے۔

TAGGED:Featuredاس قسط میں انوشکا شرما کے ہمراہ اداکارہ کترینہجواب میں انوشکا کی حیرت کی انتہا نہ رہی، اداکارہ نے سخت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ٹی آئی کا احتجاج؛ برہان انٹرچینج اور ڈی چوک پر پولیس کی شیلنگ، متعدد کارکنان گرفتار
Next Article بلاول اور حافظ نعیم کی ملاقات، وزیر اعظم کا 7 اکتوبر کو فلسطینیوں کیساتھ یوم یکجہتی منانے کا اعلان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

نوجوان کرکٹرزپریشر میں نروس ہوگئے؛شاداب اپنی کارکردگی پرخاموش

شارجہ (اسپورٹس ڈیسک):قومی ٹیم کے کپتان شاداب خان نے اعتراف کیا ہے کہ افغانستان کے خلاف پہلے ٹی20 میں اچھے…

March 25, 2023
صحت

2050 تک ذیا بیطس کے مریضوں کی تعداد 130 کروڑ سے تجاوز کر جائیگی

لندن (ہیلتھ ڈیسک): ڈاکٹروں اور سائنس دانوں کی ایک بین الاقوامی ٹیم کے مطابق 2050 تک عالمی سطح پر ذیا…

June 28, 2023
پاکستانکاروبار

حیدرآباد میں بجلی بنانے پر ٹیکسٹائل فیکٹری مالک اور سپرینٹنڈنٹ گرفتار

حیدرآباد (ویب ڈیسک): ایف آئی نے بغیر لائسنس بجلی بنانے پر فیکٹری مالک اور لائن سپرنٹنڈنٹ کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی…

September 3, 2024
پاکستان

آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ مل گیا، احتساب عدالت نے کارروائی روک دی

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: احتساب عدالت اسلام آباد نے پارک لین اور توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس میں آصف زرداری…

May 11, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?