Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: تبریزشمسی پیسر سے اسپنر کیوں اور کیسےبنے؟
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > تبریزشمسی پیسر سے اسپنر کیوں اور کیسےبنے؟
کھیل

تبریزشمسی پیسر سے اسپنر کیوں اور کیسےبنے؟

Published March 3, 2023
Tags: Featured اسپیڈ کم ہونے سے مسئلہ ہوا کبھی انٹرنیشنل کرکٹ نہیں کھیل پاتا میڈیم پیسر ہی رہتا تو
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): تبریز شمسی کو کوچ نے پیسر سے اسپنر بنا دیا،جنوبی افریقی لیفٹ آرم بولر کا کہنا ہے کہ وسیم اکرم و دیگر کو بولنگ کرتے دیکھتا تھا مگراسپیڈ کم ہونے سے مسئلہ ہوا،اسپن شروع کرنے سے کیریئر بنا، اگر میڈیم پیسر ہی رہتا تو کبھی انٹرنیشنل کرکٹ نہیں کھیل سکتا تھا، پی ایس ایل میں کرکٹ کا معیار بہت بلند اور ٹیمیں کافی مضبوط ہیں۔

پاکستان کرکٹ کی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk کو خصوصی انٹرویو میں تبریز شمسی نے کہا کہ میں بچپن میں جنوبی افریقہ کیلیے بطور پیسر کھیلنے کا خواب دیکھتا تھا،وسیم اکرم، چمندا واس، شان پولاک اور ایلن ڈونلڈ کو بولنگ کرتے دیکھا کرتا،ہائی اسکول ٹرائلز میں ایک کوچ نے کندھے پر ہاتھ رکھتے ہوئے کہا کہ ’’ تمہاری اسپیڈ اتنی نہیں کہ فاسٹ بولر بن سکو‘‘میرے لیے یہ بڑی پریشانی کی بات تھی۔

اس کے بعد میں نے اسپن بولنگ شروع کردی، یہ اچھا ثابت ہوا کیونکہ میڈیم پیسر کی حیثیت سے میں کبھی انٹرنیشنل کرکٹ نہیں کھیل پاتا۔ انھوں نے کہا کہ پی ایس ایل میں کرکٹ کا معیار بہت بلند ہے،ٹیمیں کافی مضبوط ہیں،سب میں اچھے کرکٹرز موجود ہیں، پاکستان نے ہمیشہ فاسٹ بولرز پیدا کیے،ان کی بولنگ کا معیار بھی یہاں نظر آتا ہے۔

ہم تاحال زیادہ میچز نہیں جیت سکے مگر کسی بھی ٹیم کی فتح میں کسی ایک پلیئر کا کردار نہیں ہوتا،اسی طرح شکست کا بھی کسی ایک کو الزام نہیں دیا جاسکتا،کراچی کنگز اگرچہ تاحال نتائج اپنے حق میں نہیں کرسکے مگر ٹیم کے کئی کھلاڑی میچز جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

پی ایس ایل 8 کے اپنے پہلے ہی میچ کا بہترین کھلاڑی قرار پانے کے سوال پر انھوں نے کہا کہ میں کسی بھی ٹیم کی جانب سے کھیلوں کوشش یہی ہوتی ہے کہ بہترین کارکردگی دکھاتے ہوئے فتح میں اہم کردار ادا کروں، مگر کرکٹ میں خاص طور پر بولر کیلیے ایک اہم چیلنج ہوتا ہے کہ درست لائن و لینتھ پر گیند کرے،میں یہی کوشش کرتا ہوں۔

TAGGED:Featuredاسپیڈ کم ہونے سے مسئلہ ہواکبھی انٹرنیشنل کرکٹ نہیں کھیل پاتامیڈیم پیسر ہی رہتا تو
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عوام کے زخموں پر نمک پاشی: تیل مزید مہنگا ہوگا، مصدق ملک
Next Article بھارت کی سرتوڑ کوششوں کے باوجود جی 20 اجلاس بغیر اعلامیے ختم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

رجنی کانت دل اور معدے کی تکلیف کے باعث اسپتال داخل، ڈسچارج سے متعلق ڈاکٹرز کا بیان آگیا

چنئی (شوبز ڈیسک): بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار رجنی کانت کو اسپتال سے ڈسچارج کرنے سے متعلق ڈاکٹروں کا…

October 3, 2024
دنیا

چین-ہانگ کانگ سرحد دوبارہ کھولنے کی تیاری

کراچی (ویب ڈیسک): بیجنگ: چین نے ہانگ کانگ کے ساتھ اپنی سرحد کو دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا ہے جو…

January 5, 2023
دنیا

ایران کا بحری قوت میں اچانک اضافہ،بحریہ کومزید ڈھائی ہزار س اینٹی شپ میزائل سسٹمز اور ڈرونز فراہم

تہران (ویب ڈیسک): ایران کی پاسداران انقلاب نے بحری قوت میں اچانک اضافہ کرتے ہوئے بحریہ کومزید ڈھائی ہزار سے…

August 10, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

گلوبل وارمنگ:سطح سمندر بلند،90 کروڑ زندگیاں داؤ پر، یو این وارننگ

کراچی (ٹیک ڈیسک): اقوام متحدہ نے ایک بار پھر گلوبل وارمنگ اور سطح سمندر میں اضافے سے متعلق خبردار کرتے…

February 15, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?