Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کارتک آریان نے فیئرنس کریم اور پان مصالحہ کے اشتہار کی پیشکش کیوں ٹھکرائی ؟
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > کارتک آریان نے فیئرنس کریم اور پان مصالحہ کے اشتہار کی پیشکش کیوں ٹھکرائی ؟
انٹرٹینمنٹ

کارتک آریان نے فیئرنس کریم اور پان مصالحہ کے اشتہار کی پیشکش کیوں ٹھکرائی ؟

Published June 8, 2024
Tags: Featured کارتک آریان نے بتایا کہ میں نے فیئرنس برانڈ کے لیے اپنے کانٹریکٹ کو ری ہیں کہہ سکتا کہ کون صحیح ہے یا غلط، ہر ایک کا اپنا اسٹائل ہے لیکن یہ میرے پلانز کے مطابق نہیں ہے۔
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): بالی وڈ اداکار کارتک آریان ڈیڑھ دہائی سے جہاں بالی وڈ انڈسٹری میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوارہے ہیں وہیں مشہور برانڈز کا حصہ بھی ہیں۔حال ہی میں کارتک آریان نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران انکشاف کیا کہ میں اب کسی بھی فیئرنس کریم یا پان مصالحہ برانڈز کا چہرہ بننا نہیں پسند کرتا کیوں کہ میرے نزدیک یہ غلط ہے۔

کارتک آریان نے بتایا کہ میں نے فیئرنس برانڈ کے لیے اپنے کانٹریکٹ کو ری نیو کروانے سے انکار کردیا ہے حالانکہ میں کئی عرصے تک اس برانڈ کے فیس کریم کے اشتہار کا حصہ رہ چکا ہوں لیکن اس کے باوجود میں نے اس فیس کریم کے اشتہار کا کانٹریکٹ ری نیو کروانے سے انکار کردیا کیوں کہ میں یہ سمجھ گیا ہوں کہ یہ غلط ہے۔

اداکار کا کہنا تھا کہ مجھے پان مصالحہ سمیت متعدد برانڈز کیلئے اشتہار کی پیشکش کی جاچکی ہے لیکن میں انکار کرچکا ہوں، میرا ان چیزوں سے کوئی تعلق نہیں اور میں کوشش کرتا ہوں کہ جہاں تک مجھ سے ہو سکے میں ان برانڈز کیلئے انکار کرتا رہوں، میں یہ نہیں کہہ سکتا کہ کون صحیح ہے یا غلط، ہر ایک کا اپنا اسٹائل ہے لیکن یہ میرے پلانز کے مطابق نہیں ہے۔

TAGGED:Featuredکارتک آریان نے بتایا کہ میں نے فیئرنس برانڈ کے لیے اپنے کانٹریکٹ کو ریہیں کہہ سکتا کہ کون صحیح ہے یا غلط، ہر ایک کا اپنا اسٹائل ہے لیکن یہ میرے پلانز کے مطابق نہیں ہے۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article واٹس ایپ جلد اسٹیٹس فیچر میں تبدیلی متعارف کرانے جا رہا ہے
Next Article اسرائیلی خون ریزی پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلایا جائے؛ فلسطینی صدر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

حکومت کا دسمبر اور جنوری میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت نے گیس لوڈمینجمنٹ کے تحت سخت سردی والے 2 ماہ کے دوران ملک بھر میں…

October 31, 2024
پاکستاندنیا

سوشل میڈیا کے ذریعے تشدد پر اکسانے والوں کو معافی نہیں ہونی چاہیے: محسن نقوی کی برطانوی ہم منصب سے ملاقات

لندن (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کے ذریعے تشدد پر اکسانے والوں…

August 13, 2024
صحت

لذیذ وصحت بخش چکن شاورمہ اب خود بنائیں، روزانہ پارٹی کریں

شاورمہ کسے پسند نہیں ،اپنے منفرد ذائقہ اور صحت بخش اجزاء کی بنا پر سب ہی شوق سے کھاتے ہیں۔…

January 20, 2023
پاکستان

حکومت دلدل میں پھنستی جارہی ہے، اُس کےپاس صرف 2 مہینے کا وقت ہے: عمران خان

راولپنڈی (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ یہ تاثر…

August 8, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?