Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسرائیلی فوج کی پہلے بمباری، پھر غزہ کے الشفا اسپتال سے انخلا میں تعاون کی پیشکش
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > اسرائیلی فوج کی پہلے بمباری، پھر غزہ کے الشفا اسپتال سے انخلا میں تعاون کی پیشکش
دنیا

اسرائیلی فوج کی پہلے بمباری، پھر غزہ کے الشفا اسپتال سے انخلا میں تعاون کی پیشکش

Published November 12, 2023
Tags: Featured دوسری جانب اسرائیلی فو ج نے دعویٰ
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ): اسرائیلی فوج نے غزہ میں ایک بار پھر اسپتالوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں بچوں سمیت کئی فلسطینی شہید ہوگئے ہیں تاہم اب صیہونی فوج نے غزہ کے سب سے بڑے اسپتال سے فلسطینیوں کے انخلا میں تعاون کی پیشکش کی ہے۔

فلسطینی وزارت صحت نے اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیلی ٹینکوں نے الشفا میڈیکل اسپتال کے اندرونی صحوں کو نشانہ بنایا ہے، الشفا اسپتال میں اسرائیلی حملے کے بعد آگ بھی بھڑک اٹھی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ غزہ کے سب سے بڑے الشفااسپتال سے انخلا میں تعاون کریں گے، اتوار کو الشفا اسپتال سےبچوں کونکالنےمیں مدد کریں گے۔

دوسری جانب اسرائیلی فو ج نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس شمالی غزہ کا کنٹرول کھو چکی ہے، حماس کی ہدایات کےخلاف رہائشیوں نے جنوب کی طرف انخلا کیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز غزہ کے سب سے بڑے الشفا اسپتال کے سربراہ نے عرب میڈیا سے گفتگو میں کہا تھا کہ اسرائیلی بمباری کے باعث اسپتال میں تمام سرجیکل آپریشنز رک چکے ہیں اور ہم موت سے چند منٹس کی دوری پر ہیں۔

عرب میڈیا سے گفتگو میں غزہ میں الشفا اسپتال کے منیجر محمد ابوسلمیہ نے بتایا کہ الشفا اسپتال کے اطراف ہر شخص کو اسرائیلی طیارے اور اسنائپرز نشانہ بنا رہے ہیں، ہم زخمیوں کو اٹھانےکے لیے اسپتال سے باہربھی نہیں جا سکتے۔

TAGGED:Featuredدوسری جانب اسرائیلی فو ج نے دعویٰ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کریمپ کیوں آتے ہیں؟ یہ کھلاڑی دباؤ برداشت نہیں کرسکتے، ملک
Next Article مسلم لیگ ن ڈیڑھ سال میں معیشت ٹھیک کرنے میں ناکام ہوئی: شرجیل میمن
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

باجوڑ؛ جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں دھماکا، ،مقامی امیر سمیت35 افراد جاں بحق

باجوڑ (ویب ڈیسک): باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)کے ورکرز کنونشن میں دھماکے کے نتیجے میں 30 افراد…

July 30, 2023
پاکستان

سابق وفاقی وزیر غلام سرور استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

(ویب ڈیسک)لاہو ر : سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ذرائع کے مطابق…

October 31, 2023
انٹرٹینمنٹ

امیتابھ 120 کروڑ روپےکی ادئیگی کیساتھ سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے سلیبرٹی بن گئے

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن ایک سال میں سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے بھارتی سلیبریٹی…

March 18, 2025
پاکستان

KPO پر حملے کے وقت تینوں چوکیاں خالی ہونےکا انکشاف

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی پولیس آفس (کے پی او) پر حملے سے متعلق تفتیش جاری ہے جس میں انکشاف ہوا…

February 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?