Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جورو کے غلام بھارتی شوہر نے ملکی پاسپورٹ سسٹم ہیک کرلیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > جورو کے غلام بھارتی شوہر نے ملکی پاسپورٹ سسٹم ہیک کرلیا
دلچسپ و عجیب

جورو کے غلام بھارتی شوہر نے ملکی پاسپورٹ سسٹم ہیک کرلیا

Published February 18, 2023
Tags: Featured اتر پردیش میں بیوی پاسپورٹ سسٹم ہیک شوہر نے
Share
SHARE

ممبئی (ویب ڈیسک):بھارت کی ریاست اتر پردیش میں بیوی کا خواب پورا کرنے کی کوشش میں شوہر نے پاسپورٹ سسٹم ہیک کرلیا۔

بابو شاج نامی سول انجینئر کی بیوی بیرون ملک ملازمت کرنے کی خواہش رکھتی تھی لیکن پاسپورٹ کی ویریفکیشن نہیں ہو پا رہی تھی جس کے لیے ملزم نے غیر قانونی طریقہ اختیار کیا۔

اس نے پاسپورٹ سسٹم کو ہیک کر کے اہلیہ کے پاسپورٹ کی ویریفکیشن مکمل کرنا چاہی لیکن ممبئی پولیس کرائم برانچ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزم دیگر درخواستوں کو بھی منظور کروانے کی کوشش میں تھا، پتا لگایا جا رہا ہے کہ اس نے سسٹم کو کیسے ہیک کیا اور اس کے پیچھے کیا مقاصد تھے؟

TAGGED:Featuredاتر پردیش میںبیویپاسپورٹ سسٹم ہیکشوہر نے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کیا آپ کا گلہ بار بار خراب ہوتا ہے ؟
Next Article امریکا کی ریاست مسی سپی میں جنونی شخص کی فائرنگ،6 افراد ہلاک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

کراچی: گولیمار میں گروہی تصادم، 2 افراد جاں بحق، علمائے کرام کی شرپسند عناصر کا ایجنڈا ناکام بنانے کی اپیل

کراچی (ویب‌ڈیسک): کراچی کے علاقے گولیمار میں مذہبی جماعت کی ریلی گزرنے پر گروہی تصادم کا واقعہ پیش آیا۔گولیمار میں…

August 26, 2024
تازہ تریندنیا

روس نے یوکرین کےشہر ایودیوکا پر قبضہ کر لیا، 1500 یوکرینی فوجی مارے گئے

ایودیوکا-یوکرین (ویب ڈیسک): روس نے پیش قدمی جاری رکھتے ہوئے یوکرین کے ایک اور اہم شہر ایودیوکا پر قبضہ کر…

February 18, 2024
کھیل

فیفا ویمنز ورلڈ کپ: انگلینڈ کو شکست ، اسپین نے ٹائٹل جیت لیا

سڈنی (اسپورٹس ڈیسک): اسپین نے انگلینڈ کو شکست دیکر پہلی مرتبہ ویمنز ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیت لیا. سنسنی خیز…

August 20, 2023
کھیل

حسن علی کی انگلش کاؤنٹی کرکٹ میں شاندار ہیٹ ٹرک

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے انگلش کاؤنٹی کرکٹ میں شاندار ہیٹ ٹرک کرکے…

May 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?