Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کئی معاشقے چلانے والےسلمان خان کو بچے چاہئیں مگر ماں کے بغیر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > کئی معاشقے چلانے والےسلمان خان کو بچے چاہئیں مگر ماں کے بغیر
انٹرٹینمنٹ

کئی معاشقے چلانے والےسلمان خان کو بچے چاہئیں مگر ماں کے بغیر

Published December 27, 2022
Tags: Featured بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان شادی نہیں کرنا چاہتے
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان نے کچھ سال قبل انکشاف کیا تھا کہ وہ بچوں کے خواہش مند ہیں لیکن فی الحال وہ شادی نہیں کرنا چاہتے۔

بالی وڈ کے بھائی جان آج اپنی 57ویں سالگرہ منارہے ہیں جس کے پیشِ نظر بالی وڈ انڈسٹری سمیت دنیا بھر سے انہیں سالگرہ کی مبارکبادیں دی جارہی ہیں، مداح ان کے پرانے قصوں اور بیانات کا تذکرہ سوشل میڈیا پر کررہے ہیں۔

سلمان اکثر ہی بچوں کے ساتھ پیار اور محبت سے پیش آتے نظر آتے ہیں، بھارتی میڈیا کے مطابق 2019 میں دیے گئے اپنے ایک انٹرویو میں بچوں کا تذکرہ کیا تھا۔

اداکار کا مسکراتے ہوئے کہنا تھا کہ ‘مجھے بچے چاہئیں لیکن بچوں کے ساتھ مائیں بھی آتی ہیں، مجھے بچے کی ماں نہیں چاہیے لیکن بچوں کو ماں کی ضرورت ہوتی ہے’۔

سلمان نے یہ بھی کہا ‘مجھے بچوں کی ماں نہیں چاہیے البتہ میرے پاس بچوں کو سنبھالنے کے لیے پورا گاؤں ہوگا’۔

خیال رہے کہ ماضی میں سلمان خان کے متعدد اداکاراؤں سے معاشقے کی خبریں سامنے آئیں لیکن انہوں نے اب تک شادی نہیں کی۔

TAGGED:Featuredبالی وڈ سپر اسٹارسلمان خان شادی نہیں کرنا چاہتے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کارکن پارٹی کا قیمتی سرمایہ ہیں، مراد علی شاہ
Next Article عمران خان کو آخری وارننگ ہے،واپس پارلیمنٹ میں آؤ؛ بلاول بھٹو
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

معروف قانون دان لطیف آفریدی قتل،عدالتوں میں ہڑتال کااعلان

کراچی (ویب ڈیسک): معروف قانون دان لطیف آفریدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق لطیف…

January 16, 2023
دنیا

اسرائیلی فوج کا غزہ میں بڑے پیمانے پر مختصر زمینی کارروائی کرنے کا دعویٰ

(ویب ڈیسک ): اسرائیلی فوجیوں اور ٹینکوں نے غزہ میں رات گئے ایک مختصر مگر بڑے پیمانے پر زمینی حملہ…

October 26, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

سام سنگ بہت جلد 320 اور 440 میگا پکسل کیمرےبنا لے گی

جنوبی کوریا (ٹیک ڈیسک): اطلاعات ہیں کہ اسمارٹ موبائل بنانے والی جنوبی کوریا کی کمپنی سام سنگ جدید ٹیکنالوجی سے…

August 22, 2023
پاکستان

الیکشن کمیشن صدر کی دی ہوئی تاریخ پر الیکشن کرانے کا پابند ہے: مصدق ملک

اسلام آباد (ویب ڈیسک): مسلم لیگ (ن) کے رہنما مصدق ملک کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر آئینی طور…

August 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?