Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ورلڈکپ: پاکستان کے پاس بہترین ٹیم ہے، بابراعظم کو بیک کروں گا؛ آفریدی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ورلڈکپ: پاکستان کے پاس بہترین ٹیم ہے، بابراعظم کو بیک کروں گا؛ آفریدی
کھیل

ورلڈکپ: پاکستان کے پاس بہترین ٹیم ہے، بابراعظم کو بیک کروں گا؛ آفریدی

Published July 14, 2023
Tags: Featured کوئی وجہ نہیں کہ قومی ٹیم فائنل تک رسائی حاصل نہ کرسکے
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان چیف سلیکٹر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023 میں پاکستان کے پاس بہترین ٹیم ہے، کوئی وجہ نہیں کہ قومی ٹیم فائنل تک رسائی حاصل نہ کرسکے۔مقامی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق کپتان شاہد آفریدی نے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ورلڈکپ میں میری ٹاپ فور ٹیمیں پاکستان، بھارت، انگلینڈ اور آسٹریلیا ہیں، مجھے لگتا ہے کہ قومی ٹیم میں زیادہ تبدیلیاں کرنے کی ضرورت نہیں، ہماری بولنگ، بیٹنگ اور اسپن ڈیپارٹمنٹ اچھا کرنے کی کوشش کررہا ہے۔

شاہد آفریدی نے ورلڈکپ کیلئے سب سے بہترین کپتان کے سوال پر کہا کہ تمام ٹیموں کے کپتانوں میں تقریباً ایک جیسے اسکلز ہوتے ہیں لیکن میں بابراعظم کو بیک کروں گا۔

سابق آل راؤنڈ نے رمیز راجا کو کمنٹری میں کم بیک کرنے پر خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ انکے مداح انہیں کمنٹری کرتا دیکھنا چاہتے ہیں۔

واضح رہے کہ سابق شاہد آفریدی کی قیادت میں قومی ٹیم نے 2011 کے ورلڈکپ میں بھارت کا دورہ کیا تھا تاہم سیمی فائنل میں روایتی حریف کے خلاف شکست کا منہ دیکھنا پڑا تھا۔

TAGGED:Featuredکوئی وجہ نہیں کہ قومی ٹیم فائنل تک رسائی حاصل نہ کرسکے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ورلڈ انڈر 21 اسنوکر: پاکستان کی بھارت کو شرمناک شکست
Next Article بھارت میں‌انسانی المیہ: دہلی ڈوب گیا، شہر میں سیلابی ریلے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

بھارتی ٹیم پاکستان نہیں آئی تو ورلڈکپ کیلیے انڈیا نہیں جائیںگے؛PCB

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ گرین شرٹس بھارت میں شیڈول ورلڈکپ…

March 30, 2023
دنیا

ترکیہ؛ جنگلات میں 2 ماہ سےلگی خوفناک آگ پر قابو نہیں‌پایا جاسکا، کوشش میں مزید 2 فائر فائٹر جاں بحق

برصہ- ترکی (ویب ڈیسک): ترکیہ دو ماہ سے جنگلات میں لگی آگ کو بجھانے والے فائر بریگیڈ کے عملے کے…

July 28, 2025
انٹرٹینمنٹ

نصیرالدین شاہ سیلفی لینے والے مداحوں پر برس پڑے

(ویب ڈیسک): نئی دہلی: بالی ووڈ کے سینیئر اداکار نصیرالدین شاہ سیلفی لینے والے اپنے مداحوں پر برہم ہوگئے جس…

February 24, 2024
پاکستان

گن پوائنٹ پر بات نہیں ہوگی، 14 مئی تک اسمبلیاں کسی صورت نہیں توڑینگے: وزیر دفاع

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر دفاع خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کا 14 مئی تک اسمبلی توڑنے کا مطالبہ…

May 3, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?