Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ورلڈکپ شاہین بمقابلہ کیویز: نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 68 رنز پر گرگئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ورلڈکپ شاہین بمقابلہ کیویز: نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 68 رنز پر گرگئی
کھیل

ورلڈکپ شاہین بمقابلہ کیویز: نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 68 رنز پر گرگئی

Published November 4, 2023
Tags: Featured نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 68 رنز پر گری
Share
SHARE

بنگلور (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 35ویں میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور اس وقت کیویز کی بیٹنگ جاری ہے۔نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 68 رنز پر گری، اوپنر ڈیوون کانوے کو حسن علی نے 35 رنز پر آؤٹ کیا۔

ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ہم نے پچھلے میچز میں اچھی بولنگ کی ہے، ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، اسپنر اسامہ میر کی جگہ فاسٹ بولر حسن علی کو شامل کیا گیا ہے۔

اس موقع پر نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے کہا کہ اچھا ہدف دینے کی کوشش کریں گے، ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی ہیں۔

آج کا یہ اہم میچ بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو میں کھیلا جارہا ہے جہاں آج دن بھر بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

بنگلورو میں گزشتہ روز بھی بارش ہوئی تھی، بارش ہونے کی صورت میں دونوں ٹیموں کو ایک گھنٹہ اضافہ دیا جاسکتا ہے۔

یہ میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ دونوں ٹیموں کے لیے انتہائی اہم ہے، دونوں کو سیمی فائنل میں جگہ بنانے کے لیے یہ میچ جیتنا لازمی ہے۔

TAGGED:Featuredنیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 68 رنز پر گری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سری لنکا کو 302 رنز سےعبرتناک شکست، بھارت نےسیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
Next Article نیپال میں 5.7 شدت کا زلزلہ ، 128افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ڈیجیٹل مردم شماری کے نام پرسندھ کیساتھ فراڈ کیا جارہا ہے؛ قادر مگسی

کراچی-نواب شاہ (ویب ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی کے طرف سے ڈجیٹل مردم شماری خلاف آٹھویں دن و رات کراچی…

March 11, 2023
پاکستان

کے پی کے عوام کو لائف انشورنس فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ منظور کیا ہے: بیرسٹر سیف

(ویب ڈیسک): پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت نے عوام کو لائف انشورنس فراہم…

October 27, 2024
پاکستان

خاتون جج کو دھمکی کیس:عمران خان کی گرفتاری درخواست مسترد

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے خاتون جج کو دھمکی دیے جانے کے کیس میں عمران خان…

February 13, 2023
دلچسپ و عجیب

آتش فشاں پہاڑ پر 6 گھنٹے میں بجلی کڑکنے کے 4 لاکھ واقعات ریکارڈ

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): جنوری 2022 میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جب مشہور ہونگا ٹونگا آتش فشاں پہاڑ کی…

January 9, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?