Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ورلڈ انڈر 21 اسنوکر: پاکستان کی بھارت کو شرمناک شکست
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ورلڈ انڈر 21 اسنوکر: پاکستان کی بھارت کو شرمناک شکست
کھیل

ورلڈ انڈر 21 اسنوکر: پاکستان کی بھارت کو شرمناک شکست

Published July 14, 2023
Tags: Featured احسن کی جیت کا اسکور 17-82، 18-82 اور 0-125 رہا
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): ورلڈ انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے احسن رمضان نے بھارت کے شام الوان کو شکست دیدی۔پاکستانی کیوئسٹ نے بھارتی کھلاڑی کو باآسانی تین صفر سے ہرایا، احسن رمضان نے تیسرے فریم میں 100 کا بریک بھی کھیلا۔

بھارتی کھلاڑی کے خلاف احسن رمضان کی جیت کا اسکور 17-82، 18-82 اور 0-125 رہا۔

احسن رمضان نے گروپ کے تین میں سے دو میچز جیتے ہیں، پاکستانی کیوئسٹ نے اس سے قبل مصر کے پلیئر کو شکست دی تھی۔

دوسرے میچ میں احسن کو ایران کے تیرداد آزادی پور نے شکست دی تھی۔

TAGGED:Featuredاحسن کی جیت کا اسکور 17-82، 18-82 اور 0-125 رہا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article IMF قرضہ کے نتائج آنا شروع: بجلی 6 روپے فی یونٹ بڑھانے کا فیصلہ
Next Article ورلڈکپ: پاکستان کے پاس بہترین ٹیم ہے، بابراعظم کو بیک کروں گا؛ آفریدی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹپاکستان

پیکا ایکٹ‌کےتحت کارروائیاں: خیبرپختونخوا میں ٹک ٹاکرز اورصحافی پر مقدمات درج

پشاور (ٹیک ڈیسک): خیبرپختونخوا میں ٹک ٹاکرز کے خلاف کارروائی کا آغاز ہوگیا ہے۔ پولیس نے مردان میں 6 ٹک…

August 27, 2025
پاکستانکاروبار

نجکاری پر فوکس اور پی آئی اے کی نجکاری اولین ترجیح ہے؛ انوارالحق کاکڑ

کراچی (ویب ڈیسک): نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے ہماری حکومت نجکاری پر فوکس کر رہی ہے اور…

November 24, 2023
پاکستان

بلوچستان میں قابل افسران کو تعینات کر کے انہیں خصوصی مراعات دی جائیں گی، وزیر اعظم

کوئٹہ (ویب ڈیسک): وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں قابل اور ہونہار افسران کو تعینات کیا…

August 29, 2024
پاکستان

انتخابی نشانات کی فہرست جاری، پی ٹی آئی سمیت 12 جماعتوں‌کے نام غائب

اسلام آباد (ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشانات کی فہرست ریٹرننگ افسران (آر اوز) کو بھجوادی…

January 10, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?