Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: انتخابی نشانات کی فہرست جاری، پی ٹی آئی سمیت 12 جماعتوں‌کے نام غائب
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > انتخابی نشانات کی فہرست جاری، پی ٹی آئی سمیت 12 جماعتوں‌کے نام غائب
پاکستان

انتخابی نشانات کی فہرست جاری، پی ٹی آئی سمیت 12 جماعتوں‌کے نام غائب

Published January 10, 2024
Tags: Featured انتخابی نشانات کی فہرست تحریک انصاف کا انتخابی نشان شامل نہیں ریٹرننگ افسران (آر اوز) کو بھجوادی
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشانات کی فہرست ریٹرننگ افسران (آر اوز) کو بھجوادی ہے۔الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ریٹرننگ افسران کو مراسلہ بھجوایا ہے جس میں 145 سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشانات کی فہرست ریٹرننگ افسران کو بھجوائی ہے، اس میں تحریک انصاف کا انتخابی نشان شامل نہیں ہے۔

تحریک انصاف سمیت 12 سے زائد سیاسی جماعتوں کا نام انتخابی نشانات والی فہرست میں نہیں ہے، ان سیاسی جماعتوں کے نشانات انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانےکے باعث روکےگئے ہیں۔

پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کو تیر، پاکستان مسلم لیگ ن کو شیرکا نشان الاٹ کیا گیا ہے، پاکستان تحریک انصاف نظریاتی کو بلے باز کا نشان الاٹ ہوا ہے۔

استحکام پاکستان پارٹی کو عقاب کا نشان ملا ہے، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کو پتنگ کا نشان الاٹ کیا گیا ہے، جمعیت علماء اسلام پاکستان کو کتاب کا نشان الاٹ ہوا ہے، جماعت اسلامی پاکستان کو ترازو کا نشان ملا ہے۔

مراسلے میں الیکشن کمیشن نےکہا ہےکہ سیاسی جماعتوں کے نامزد امیدوارکو متعلقہ انتخابی نشان الاٹ کیا جائے، سیاسی جماعتوں کےانتخابی نشانات کسی آزاد امیدوار کو نہ دیے جائیں۔

ریٹرننگ افسران کو آزاد امیدواروں کے لیے الگ انتخابی نشانات کی فہرست بھجوائی گئی ہے۔

الیکشن کمیشن نے ہدایت کی ہےکہ فہرست میں موجود نشانات کے علاوہ انتخابی نشان امیدوار کو نہ دیے جائیں۔

TAGGED:Featuredانتخابی نشانات کی فہرستتحریک انصاف کا انتخابی نشان شامل نہیںریٹرننگ افسران (آر اوز) کو بھجوادی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جرائم کی سرپرستی:کراچی پولیس کے 82 افسران و اہلکاروں کیخلاف کارروائی ہوگی؛ اے آئی جی
Next Article 50 سال بعد چاند پر اترنے کے لیے بھیجا گیا امریکی مشن ناکام
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

بھارت میں ورلڈکپ جیتنےکا ہمارے پاس بہترین موقع ہے: مصباح الحق

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کے سابق کپتان مصباح الحق کا کہنا ہےکہ ہمارے پاس ورلڈکپ جیتنے کا بہترین موقع ہے۔لاہور…

May 21, 2023
پاکستان

78 ویں جشن آزادی تقریب: آرمی راکٹ فورس کمانڈ کی تشکیل کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر اعظم کا آرمی راکٹ فورس کمانڈ کی تشکیل کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دار…

August 14, 2025
دلچسپ و عجیب

ایک شخص سی فوڈ میں‌زندہ آکٹوپس کھاگیا، گلے میں پھنسنے پر آپریشن سے نکالنا پڑا

سنگاپور سٹی (ویب ڈیسک): ایک 55 سالہ شخص نے نگلنے میں تکلیف اور بار بار قے کی شکایت کرتے ہوئے…

July 12, 2023
پاکستانکاروبار

اب کوئی ایمنسٹی اسکیم نہیں آئیگی، لوگوں کو ٹیکس دینا پڑےگا: وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نےکہا ہےکہ اب کوئی ایمنسٹی اسکیم نہیں آئے گی، لوگوں کو…

April 22, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?