Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ماضی کے سپر اسٹار دھرمیندرا اور جیا بچن طویل عرصہ بعد ’پریم کہانی‘ میں‌جلوہ گر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > ماضی کے سپر اسٹار دھرمیندرا اور جیا بچن طویل عرصہ بعد ’پریم کہانی‘ میں‌جلوہ گر
انٹرٹینمنٹ

ماضی کے سپر اسٹار دھرمیندرا اور جیا بچن طویل عرصہ بعد ’پریم کہانی‘ میں‌جلوہ گر

Published July 30, 2023
Tags: Featured راکی اور رانی کی پریم کہانی’ کی۔ فلم میں ہیرو اور ہیروئن
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ میں آج کل ہر جانب بس عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ کی پریم کہانی کے چرچے ہیں جس پر کرن جوہر بھی زیر لب مسکرا رہے ہیں جب کہ دونوں کی اس پریم کہانی پر عالیہ کے شوہر رنبیر کپور اور رنویر سنگھ کی اہلیہ اداکارہ دپیکا پڈوکون بھی کافی خوش ہیں۔ بھارتی فلم انڈسٹری میں بلاک بسٹر فلمیں دینے والے فلمساز اور ہدایت کار کرن جوہر ماضی کے مقبول ترین اداکار دھرمیندر سنگھ اور اپنے دور کی پُرکشش اور کامیابت ترین اداکارہ جیا بچن کو ایک بار پھر پردۂ اسکرین پر لانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔

یہ بات ہو رہی ہے فلم ‘راکی اور رانی کی پریم کہانی’ کی۔ فلم میں ہیرو اور ہیروئن کی کاسٹ کے لیے کرن جوہر کی نگاہ انتخاب نے عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ کو چُنا ہے۔

عالیہ اور رنویر کی کیمسٹری کی تعریف فلم میں موجود سینیئر اداکاروں سمیت ہدایت کار اور فلم ناقدین نے بھی کی اور عوام میں بھی اس جوڑی کو کافی پذیرائی مل رہی ہے۔

رومانوی کامیڈی فلم ‘راکی اور رانی کی پریم کہانی’ میں دھرمیندر اور جیہ بچن کے ساتھ ساتھ شبانہ اعظمیٰ بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھاتی نظر آئیں گی۔

فلم کی شوٹنگ ممبئی، نئی دہلی، روس اور جموں و کشمیر کی خوبصورت لوکیشنز میں کی گئی۔ فلم کی موسیقی پریتم نے ترتیب دی اور سینماٹوگرافی مانوش نندن نے سنبھالی ہے۔

فلم کو ایشیتا موئترا، ششانک کھیتان اور سمیت رائے نے لکھا جب کہ دھرما پروڈکشنز اور وائی کام 18 اسٹوڈیوز نے پروڈیوس کیا ہے۔ سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان نے اس فلم میں بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کام کیا۔

ہدایت کاری کرن جوہر کی ‘راکی اور رانی کی پریم کہانی’ 28 جولائی کو بھارت بھر میں ریلیز ہوئی۔ پہلے ہی دن باکس آفس پر 11.10 کروڑ روپے سمیٹے اور دوسرے روز فلم کی کمائی 16 کروڑ رہی۔

اس طرح ابتدائی دو دن میں اس فلم نے 27.15 کروڑ روپے کا بزنس کیا جب کہ ملک بھر کے 33.68 فیصد سینما گھروں میں فلم کی نمائش جاری ہے اور امید کی جا رہی ہے یہ فلم کیریئر میں مشکلات کے شکار رنویر سنگھ کو فلم انڈسٹری میں اچھا کم بیک دے گی۔

TAGGED:Featuredراکی اور رانی کی پریم کہانی’ کی۔ فلم میں ہیرو اور ہیروئن
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کینیڈا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ اور 5 مسافر ہلاک
Next Article سندھ پولیس کا کچے میں آپریشن کیلئے حتمی پلان تیار کرنے کے لیےکمیٹی قائم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

دھرنے کے مقام کیلیے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے قائدین اور حکومتی کمیٹی کے درمیان دھرنے کے مقام کے حوالے سے…

November 25, 2024
انٹرٹینمنٹ

خلیل الرحمان میں تکبر اور حقارت ہے،وہ اپنے منہ کی کھارہے ہیں: اداکارہ ریشم

لاہور (شوبز ڈیسک): پاکستان کی سینئر اداکارہ ریشم مصنف اور ہدایتکار خلیل الرحمان پر ایک بار پھر پھٹ پڑیں۔حال ہی…

August 13, 2024
دلچسپ و عجیب

صابن کے بلبلے میں روٹیٹنگ پزل کو حل کرنے کا عالمی ریکارڈ

نیو دہلی (ویب ڈیسک): روٹیٹنگ پزل کو ہم نے مختلف طرح سے حل کرتے دیکھا ہے اور بہت سے لوگوں…

April 21, 2024
پاکستانکاروبار

بجٹ پر بحث کا آغاز: تنخواہ دار طبقے پر عائد ٹیکس پر نظرثانی کی جا رہی ہے؛حکومتی ذرائع

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکمران اتحاد نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کو قومی اسمبلی سے منظور کرانے کے لیے…

June 20, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?