Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کابینہ سے 8 آئی پی پیز کیساتھ سیٹلمنٹ معاہدے منظور، بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کابینہ سے 8 آئی پی پیز کیساتھ سیٹلمنٹ معاہدے منظور، بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان
پاکستانکاروبار

کابینہ سے 8 آئی پی پیز کیساتھ سیٹلمنٹ معاہدے منظور، بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان

Published December 10, 2024
Tags: 8 انڈپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز Featured آئی پی پیز کے ساتھ سیٹلمنٹ معاہدوں کی منظوری وفاقی کابینہ کے اجلاس میں
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 8 انڈپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ساتھ سیٹلمنٹ معاہدوں کی منظوری دے دی گئی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں 8 آئی پی پیز کے ساتھ سیٹلمنٹ معاہدوں کی منظوری دی گئی۔اعلامیے کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی ان آئی پی پیز سے بجلی ٹیرف میں کمی کیلئے نیپرا سے رابطہ کرے گی اور آئی پی پیز سے معاہدوں کے بعد عام صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی ہوگی۔

وفاقی کابینہ نے بتایاکہ آئی پی پیز معاہدوں سے قومی خزانے کو 238 ارب روپے کا فائدہ ہوگا۔

اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ 8 آئی پی پیز میں میں جے ڈی ڈبلیو یونٹ ون، یونٹ ٹو، آر وائے کے ملز، چنیوٹ پاور، حمزہ شوگر، المعیز انڈسٹریز، تھل انڈسٹریز اور چنار انڈسٹری شامل ہیں۔

وزیراعظم کا کہنا تھاکہ حکومت عام آدمی کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے ہرممکن اقدامات کررہی ہے، ہمارے ہر فیصلے اور اقدام میں قومی مفاد مقدم رہنا چاہیے، ملک میں نجی شعبے اور صنعتوں کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

TAGGED:8 انڈپینڈنٹ پاور پروڈیوسرزFeaturedآئی پی پیز کے ساتھ سیٹلمنٹ معاہدوں کی منظوریوفاقی کابینہ کے اجلاس میں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چین میں جرائم کو روکنے کا کام کرنیوالا انوکھا روبوٹ تیار
Next Article حسان نیازی کی بہن مجرم اور 8 کارکن بے گناہ قرار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیبسائنس و ٹیکنالوجی

جاپان کا کارنامہ: کپڑوں کی بجائے انسانوں کو دھونے کی انوکھی واشنگ مشین ایجاد

ٹوکیو (ویب ڈیسک): ویسے تو واشنگ مشین کا استعمال کپڑے دھونے کے لیے ہوتا ہے۔مگر جاپان میں ایک ایسی انوکھی…

December 8, 2024
پاکستان

اثاثے جلانیوالوں کوسزا دیں، شاہ محمود کو رہا کریں: جسٹس ارباب طاہر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب طاہر نے کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ جو…

May 18, 2023
پاکستان

بنوں میں دیسی ساختہ بم دھماکہ،پاک فوج کا جوان شہید

پشاور (ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں دیسی ساختہ بم(آئی ای ڈی) دھماکے میں پاک فوج کا ایک جوان…

January 24, 2023
پاکستان

شہباز شریف فضل الرحمان کو مینیج نہ کر پائے تو حکومت نہیں چل پائیگی

اسلام آباد(ویب ڈیسک ): سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز شریف اگر مولانا فضل الرحمان…

March 12, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?