Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اس ماڈل کی عمر جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > اس ماڈل کی عمر جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے
انٹرٹینمنٹ

اس ماڈل کی عمر جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

Published June 14, 2024
Tags: Featured جس پر ماڈل نے بتایا کہ اس کا راز متوازن غذا کا انتخاب، ورزش کو معمول بنانا اور ذہنی و جسمانی صحت کا خیال رکھنا ہے فطرت نے آپ کو صحت مند رکھنے کے مواقع ہر جگہ فراہم کیے ہوئے ہیں۔ ان سے استفادہ کریں۔
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): سنگاپور کے ماڈل اور فیشن فوٹوگرافر چوانڈو تان نے ایک انٹرویو میں اپنی سدا بہار جوانی کا راز بتا دیا۔ڈھلتی عمر کے اثرات کس پر نہیں آتے لیکن کچھ لوگوں کی سدا بہار جوانی دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے ان میں سے ایک سنگاپور کے ماڈل اور فیشن ڈیزائنر چوانڈو تان بھی ہیں۔

معروف ماڈل نے حال ہی میں اپنی 58 ویں سال گرہ منائی ہے لیکن کسی کو یقین نہ آیا کہ بمشکل 25 سے 30 سال کے نظر آنے والے چوانڈو تان 58 سال کے ہوگئے ہیں۔

سوشل میڈیا پر صارفین نے جہاں سال گرہ کی مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا وہیں ماڈل سے ان کی صحت اور کم عمر نظر آنے کا راز بھی پوچھا۔

جس پر ماڈل نے بتایا کہ اس کا راز متوازن غذا کا انتخاب، ورزش کو معمول بنانا اور ذہنی و جسمانی صحت کا خیال رکھنا ہے۔ ہم جو کھاتے ہیں وہ غذا ہماری شخصیت پر اثرانداز ہوتی ہے۔

ماڈل نے مزید کہا کہ ذہنی تناؤ سے دور اور فطرت کے قریب رہیں۔ وزن اُٹھانے والی ورزش کریں، چہل قدمی کریں اور دھوپ میں ایک بار ضرور باہر نکلیں۔

فطرت نے آپ کو صحت مند رکھنے کے مواقع ہر جگہ فراہم کیے ہوئے ہیں۔ ان سے استفادہ کریں۔ رشتہ داروں اور دوستوں کی محافل سجائیں۔ زندگی سے لطف اندوز ہوں۔

سنگاپور سے تعلق رکنے والے چوانڈو کی پیدائش 1967 میں ہوئی اور 80 کی دہائی میں وہ فیشن انڈسٹری میں ماڈل کی حیثیت سے آئے، پھر گلوکاری کی اور اب فوٹوگرافی کرتے ہیں۔

TAGGED:Featuredجس پر ماڈل نے بتایا کہ اس کا راز متوازن غذا کا انتخاب، ورزش کو معمول بنانا اور ذہنی و جسمانی صحت کا خیال رکھنا ہےفطرت نے آپ کو صحت مند رکھنے کے مواقع ہر جگہ فراہم کیے ہوئے ہیں۔ ان سے استفادہ کریں۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بجٹ میں متوسط طبقے پر کم سے کم ٹیکس لگایا، ٹیکس چوروں کا خاتمہ کریں گے، وزیراعظم
Next Article مناسک حج کا آغاز، فضا‏ لَبَّيْكَ اللَّھُمَّ لَبَّيْكَ کی صداؤں سے معطر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

ایشیا کپ کے دوران سکیورٹی کیلئے فوج، رینجرزتعینات ہوگی، وفاقی کابینہ کا فیصلہ

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): وفاقی کابینہ نے ایشیاکپ کی سکیورٹی کے لیے فوج اور رینجرزکی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ذرائع…

August 26, 2023
پاکستان

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوچا تو حکمرانوں کا نان نفقہ بند کردینگے، حافظ نعیم

کراچی(ویب ڈیسک) : جماعت اسلامی کے تحت شاہراہ فیصل پر عظیم الشان غزہ ملین مارچ کا انعقاد کیا گیا جس…

October 5, 2025
کھیل

سابق چیئرمین پی سی بی اعجاز بٹ انتقال کر گئے

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): سابق ٹیسٹ کرکٹر اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین اعجاز بٹ 85 برس کی…

August 3, 2023
پاکستانتازہ ترین

بلوچستان: کیچ میں سڑک کنارے بم دھماکہ، 3 افراد جاں بحق

تربت (ویب ڈیسک): بلوچستان میں ضلع کیچ کے علاقے بالگتر میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں تین افراد…

November 19, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?