Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کمال ہے تیری نگرانی! گھریلو صارفین کیلیے گیس کی قیمت میں اضافہ کریںگے،نگران وزیر توانائی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کمال ہے تیری نگرانی! گھریلو صارفین کیلیے گیس کی قیمت میں اضافہ کریںگے،نگران وزیر توانائی
پاکستان

کمال ہے تیری نگرانی! گھریلو صارفین کیلیے گیس کی قیمت میں اضافہ کریںگے،نگران وزیر توانائی

Published September 21, 2023
Tags: Featured جس صوبے سے گیس نکلتی اسے گیس دینا پہلا حق ہے
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): نگراں وفاقی وزیر برائے توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ ملک کو گیس سیکٹر کو یومیہ 100 کروڑ کا نقصان ہورہا ہے جو کو پورا کرنے کیلیے گھریلو صارفین کیلیے گیس کی قیمت بڑھائیں گے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں گیس ٹیرف میں وراثتی فرق ملا ہے، ملک میں گیس قیمت کا فرق ٹھیک کرنا ہے جس کے لیے ورکنگ مکمل کرلی ہے۔

انہوں نے کہا کہ جس صوبے سے گیس نکلتی اسے گیس دینا پہلا حق ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ یومیہ 100 کروڑ جبکہ گیس سیکٹر کو سال کا 3000 کروڑ کا نقصان ہے۔

نگراں وفاقی وزیر نے کہا کہ گیس ذخائر کے حوالے سے کام کرنے والی کمپنیاں جا چکی ہیں اور پورے ملک میں گیس کی قلت ہے، ہم آئی ایم ایف پروگرام میں ہیں اس لئے گیس قیمت کم نہیں کر سکتے بلکہ معاہدے کے تحت گھریلو صارفین کیلیے قیمت کو بڑھائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ کم آمدنی والے طبقے کے لیے گیس کی قیمت میں اضافہ نہیں ہوگا، ہمارے شہروں میں امیر بھی سستی گیس استعمال کرتے ہیں، یہ طریقہ کار کسی طرح مناسب نہیں ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ ایل این جی زیادہ امپورٹ کریں، ہم زیادہ سے زیادہ کارگو منگوانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ رواں سال ایکسپورٹ 37 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف ہے۔

TAGGED:Featuredجس صوبے سے گیس نکلتی اسے گیس دینا پہلا حق ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article PIA کی نجکاری میں کسی ملازم کو فارغ نہیں کیا جائیگا، نگران وزیر نجکاری
Next Article شاہد خاقان، ڈاکٹر عاصم،مصطفیٰ کمال اور رؤف صدیقی و دیگر کے ریفرنسز احتساب عدالت پہنچا دیے گئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سیلاب: ملتان سے3 لاکھ افراد کی نقل مکانی، گڈو بیراج میں درمیانے درجے کا سیلاب

ملتان (ویب ڈیسک): مشرقی دریاؤں میں پانی کی بلند سطح سے وسطی پنجاب میں سیلاب کے بعد آج ملتان کی…

August 30, 2025
پاکستان

بجلی بلوں میں ہر صورت کمی چاہیے، پارلیمنٹ اور ادارے کام نہ کریں تو احتجاج کرنا ہمارا آئینی حق ہے؛حافظ نعیم

راولپنڈی (ویب ڈیسک): امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے بجلی کے بلوں میں ہر صورت کمی چاہیے،…

July 28, 2024
کاروبار

پاکستان، روس کا کسٹمز میں شماریاتی ڈیٹا کے تبادلے کیلیے معاہدہ

اسلام آباد / سینٹ پیٹرزبرگ (ویب ڈیسک): پاکستان اور روس کے درمیان کسٹمز کے درمیان شماریاتی ڈیٹا کے تبادلے کیلیے…

June 16, 2023
پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد: ‘ر ا’ کو معلومات فراہم کرنے پرگرفتار 5 ملزمان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے بھارتی خفیہ ایجنسی (ر ا) کو معلومات فراہم کرنے…

October 10, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?