Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: یوٹیوب میں 2 نئے اے آئی ٹولز متعارف کرانے کا اعلان، افراد، آوازوں اور موسیقی شناخت ہوسکے گی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > یوٹیوب میں 2 نئے اے آئی ٹولز متعارف کرانے کا اعلان، افراد، آوازوں اور موسیقی شناخت ہوسکے گی
سائنس و ٹیکنالوجی

یوٹیوب میں 2 نئے اے آئی ٹولز متعارف کرانے کا اعلان، افراد، آوازوں اور موسیقی شناخت ہوسکے گی

Published September 11, 2024
Tags: Featured افراد، آوازوں اور موسیقی شناخت کرنے میں مدد کانٹینٹ آئی ڈی سسٹم کو اپ گریڈ یوٹیوب نے نئے اے آئی ٹولز متعارف کرانے کا اعلان
Share
SHARE

کراچی (ٹیک‌ڈیسک): یوٹیوب نے نئے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹولز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ان ٹولز کا مقصد یوٹیوب ویڈیوز میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی افراد، آوازوں اور موسیقی شناخت کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔کمپنی کی جانب سے کانٹینٹ آئی ڈی سسٹم کو اپ گریڈ کیا گیا ہے تاکہ اے آئی syntheic آوازوں کے ذریعے گانوں میں کی جانے والی کاپی رائٹس کی خلاف ورزی کا علم ہوسکے۔یہ فیچر اے آئی گلوکاروں کی نقل کرنے والی اے آئی آوازوں کو شناخت کرکے صارفین کو الرٹ کرتا ہے۔

اس کا ابتدائی ورژن آئندہ سال جاری کیا جائے گا جس کے بعد اسے بڑے پیمانے پر متعارف کرایا جائے گا۔

یوٹیوب کی جانب سے ایک ایسے ٹول کو بھی متعارف کرایا جا رہا ہے جو ویڈیوز میں نظر آنے والے ڈیپ فیک چہروں کو شناخت کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔

اس ٹول کے ذریعے صارفین کو یہ علم ہوسکے گا کہ ان کے چہروں کو بلا اجازت اے آئی کے ذریعے بناکر ویڈیوز میں استعمال کیا جا رہا ہے۔

اس مقصد اہم شخصیات اور فنکاروں کوویڈیو پلیٹ فارم پر زیادہ کنٹرول فراہم کرنا ہے۔

متاثرہ افراد اس طرح کی ویڈیوز کو یوٹیوب سے ہٹانے کی درخواست پلیٹ فارم کے پرائیویسی ریکوئسٹ پراسیس کے ذریعے کرسکیں گے۔

اس سے قبل کمپنی کی جانب سے ایسی ویڈیوز پر اے آئی یا گمراہ کن مواد کا لیبل لگا دیا جاتا تھا مگر اب پالیسی کو زیادہ سخت اور بہتر کیا جا رہا ہے۔

یوٹیوب کے کریٹیر پراڈکٹس شعبے کے نائب صدر امجد حنیف نے ایک بلاگ پوسٹ میں کہا کہ ہم اے آئی کے عہد میں صارفین کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

TAGGED:Featuredافراد، آوازوں اور موسیقی شناخت کرنے میں مددکانٹینٹ آئی ڈی سسٹم کو اپ گریڈیوٹیوب نے نئے اے آئی ٹولز متعارف کرانے کا اعلان
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سینیٹ: واوڈا کیخلاف نازیبا الفاظ کا استعمال، پی ٹی آئی کی خاتون سینیٹر 2 روز کیلئے معطل
Next Article ملائیکہ اروڑا کے والد نے عمارت کی چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

4000 فٹ نیچےسمندر میں نایاب جیلی فش کے جلوے

کیا کیا جادوئی راز دنیا میں موجود ہیں. جبکہ یہ حیرت انگیز مخلوق اپنے ماحول کے مطابق ہے؟ فینسی کی…

January 22, 2023
پاکستان

عمران خان نے توشہ خانہ کیس سے متعلق نیب کو خط لکھ دیا

لاہور(ویب ڈیسک): چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے توشہ خانہ کیس سے متعلق نیب کوخط لکھ دیا۔چیئرمین پی ٹی آئی…

July 17, 2023
صحت

رواں برس کی پہلی انسداد پولیو مہم آج سے ہورہی ہے

کراچی (نجات نیوز): ملک میں رواں برس کی پہلی قومی انسداد پولیو مہم آج سے ہورہی ہے، مہم کے دوران…

January 16, 2023
پاکستانکاروبار

کراچی: ہوٹل میں شلوار قمیض پہن کر آنے پرپابندی کیخلاف شہری کی درخواست قابل سماعت قرار

کراچی (ویب ڈیسک): ہوٹل میں شلوار قمیض پہن کر جانے پر پابندی کے خلاف شہری کی درخواست قابل سماعت قرار…

October 2, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?