Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سندھ میں تیل و گیس کے مزید نئے ذخائر دریافت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سندھ میں تیل و گیس کے مزید نئے ذخائر دریافت
پاکستانکاروبار

سندھ میں تیل و گیس کے مزید نئے ذخائر دریافت

Published December 19, 2022
Tags: Featured سانگھڑ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر
Share
SHARE

آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے سندھ کے علاقے سانگھڑ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو ارسال کیے گئے نوٹس میں او جی ڈی سی ایل نے بتایا ہے کہ کمپنی نے 26 جون کو کنوے کی کھدائی کے لیے ڈرلنگ آپریشن شروع کیا، جس کے لیے 3 ہزار 400 میٹر کھدائی کی گئی۔

ادارے نے بتایا کہ ڈرل اسٹیم ٹیسٹ کے نتائج کے مطابق کنویں سے یومیہ 2 ہزار بیرل تیل اور 1.30 ملین کیوبک فٹ گیس مل سکے گی۔

مزید بتایا گیا کہ کنویں میں بطور آپریٹر او جی ڈی سی ایل کا 100 فیصد حصہ ہے۔

کمپنی کا کہنا تھا کہ تیل و گیس کی دریافت سے مثبت اثرات مرتب ہوں گے اور اس سے تیل و گیس کی طلب و رسد کے درمیان فرق کو کم کرنے میں مدد ملے گی، اور یہ او جی ڈی سی ایل کے ہائیڈروکاربنز کو بھی بڑھائے گا۔

یاد رہے کہ رواں برس کے اوائل میں کمپنی نے سندھ کے ضلع ٹنڈو الہیار میں تیل و گیس کے ذخائر دریافت کیے تھے۔

واضح رہے کہ او جی ڈی سی ایل پبلک لمیٹڈ کمپنی ہے، جو ملک میں گزشتہ 5 دہائیوں سے تیل و گیس کی دریافت و پیداوار کر رہی ہے۔

TAGGED:Featuredسانگھڑ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور کے قریب ٹرین کو حادثہ، مسافر محفوظ رہے
Next Article عوام کا ٹوئٹر کے سی ای او سےعہدہ چھوڑنے کا مطالبہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

عمران خان نے نیب ترامیم فیصلے کے بعد 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بھی رعایت مانگ لی

راولپنڈی (ویب ڈیسک): بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سپریم کورٹ کی جانب سے نیب ترامیم سے متعلق…

September 7, 2024
کھیل

ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارت کی پہلے میچ میں پاکستان کو شکست

کیپ ٹاﺅن(اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں بھارت نے پاکستان کو سات وکٹوں…

February 13, 2023
کھیل

پاکستان و نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی 20 میچ آج پنڈی میں ہوگا

راولپنڈی(اسپورٹس ڈیسک): لاہور میں ایکشن ختم ہونے کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی اٹھانے کی جنگ آج سے پنڈی…

April 20, 2023
کھیل

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کرکٹ کے معاملات وقار یونس کو سونپنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کرکٹ کے معاملات سابق کپتان وقار یونس کو سونپنے…

July 30, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?