Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: فیفا فائنل نے گوگل کی تاریخ کے تمام سرچیز ریکارڈز توڑ دیے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > فیفا فائنل نے گوگل کی تاریخ کے تمام سرچیز ریکارڈز توڑ دیے
سائنس و ٹیکنالوجیکھیل

فیفا فائنل نے گوگل کی تاریخ کے تمام سرچیز ریکارڈز توڑ دیے

Published December 19, 2022
Tags: Featured گوگل دنیا کا مقبول ترین انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل کے سی ای او سندر پچائی
Share
SHARE

گوگل دنیا کا مقبول ترین انٹرنیٹ سرچ انجن ہے جس پر ہر سیکنڈ 99 ہزار سے زیادہ جبکہ دن بھر میں 9 ارب کے قریب سرچز کی جاتی ہیں۔

مگر فیفا ورلڈکپ 2022 کے فائنل نے گوگل کی تاریخ کے تمام انٹرنیٹ سرچیز کے ریکارڈز توڑ دیے۔

اگلے ورلڈکپ کیلئے میسی کی 10 نمبر والی جرسی تیار رکھیں گے: منیجر ارجنٹینا

یہ انکشاف گوگل کے سی ای او سندر پچائی نے ایک ٹوئٹ میں کیا۔

انہوں نے ٹوئٹ میں بتایا کہ ارجنٹینا اور فرانس کے درمیان کھیلے جانے فائنل گوگل سرچ کی تاریخ میں سب سے زیادہ ٹریفک والا دن ثابت ہوا۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ 25 سال کے دوران سب سے زیادہ ٹریفک 18 دسمبر کو ریکارڈ کیا گیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ پوری دنیا انٹرنیٹ پر بس ایک ہی چیز کو سرچ کررہی ہے۔

گوگل کے سی ای او نے ورلڈکپ فائنل کو عظیم ترین مقابلوں میں سے ایک قرار دیتے ہوئے ارجنٹینا اور فرانس دونوں کو سراہا۔

خیال رہے کہ فٹبال ورلڈکپ فائنل میں میسی کی ٹیم نے دفاعی چیمپئن فرانس کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد پینالٹی ککس پر شکست دی۔

پہلی بار عرب دنیا میں فٹ بال ورلڈ کپ کا انعقاد ہوا،ایونٹ شروع ہونے سے پہلے قطر پر جتنے تحفظات ظاہر کیے گئے ، قطر کی میزبانی اس سے کہیں زيادہ اچھی اور معیاری ثابت ہوئی۔

TAGGED:Featuredگوگل دنیا کا مقبول ترین انٹرنیٹ سرچ انجنگوگل کے سی ای او سندر پچائی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسٹاک ایکسچینج میں مندی، منفی ترین دن
Next Article توشہ خانہ کیس انکوائری کرنے نیب ٹیم دبئی جا ئے گی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

بورڈ میں تبدیلی کا فیصلہ نجم سیٹھی،شکیل شیخ کو ہضم نہیں ہو رہا؛ سرفراز نواز کا وزیراعظم کو خط

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر کرکٹ بورڈ میں…

August 2, 2023
کھیل

پاکستان کے ورلڈکپ کے میچز بنگلادیش میں ہونےچاہئیں: نجم سیٹھی

(ویب ڈیسک):پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے بھارتی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے…

May 12, 2023
کاروبار

عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نےبھی پاکستان کی ریٹنگ کم کردی

کراچی (ویب ڈیسک):عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی ریٹنگ گرا کر ٹرپل سی کردی۔فچ کی جانب سے جاری بیان…

February 14, 2023
پاکستان

بانی پی ٹی آئی کا نائب کپتان ہوں، بھاگنے کا سوچ بھی نہیں سکتا: شاہ محمود

(ویب ڈیسک): لاہور: تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی کا نائب…

September 7, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?