Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مرینہ خان کی عمر 60 برس، مگر شوخیاں 20 برس والی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > مرینہ خان کی عمر 60 برس، مگر شوخیاں 20 برس والی
انٹرٹینمنٹ

مرینہ خان کی عمر 60 برس، مگر شوخیاں 20 برس والی

Published December 29, 2022
Tags: اداکارہ مرینہ خان ساٹھویں سالگرہ
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): دھوپ کنارے اور تنہائیاں جیسے پاکستان ٹیلی وژن(پی ٹی وی) کے شہرہ آفاق ڈراموں میں اداکاری کے ذریعے ناظرین کے دلوں میں گھر کرنے والی اداکارہ مرینہ خان 60 برس کی ہوگئیں۔ اداکارہ مرینہ خان نے گزشتہ رات اپنی ساٹھویں سالگرہ منائی ۔ اس موقع پر انہوں نے فریحہ الطاف اور دیگر دوستوں کے ساتھ ڈانس بھی کیا۔

گیلکسی لالی ووڈ کے انسٹاگرام پیج پر ادکارہ مرینہ خان کی ساٹھویں سالگرہ کی تقریب کی وڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں انہیں فریحہ الطاف اور دیگر دوستوں کے ساتھ انگریزی گانے پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھاجاسکتا ہے۔

صارفین کی بڑی تعداد نے اداکارہ مرینہ خان کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے ان کی خوش مزاجی کی بھی تعریف کی ہے۔ ایک صارف نے لکھاکہ مرینہ خان زندگی سے بھرپور خاتون لگ رہی ہیں۔

تاہم عادت سے مجبور کچھ ناقدین نے عمررسیدہ اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا ہے۔ایک صارف نے لکھاکہ”ان آنٹیوں کو کوئی سمجھائے کہ اس عمر میں ہڈی وڈی کریک ہوگئی تو پھر نہیں جڑتی“۔

TAGGED:اداکارہ مرینہ خانساٹھویں سالگرہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کرپشن الزام میں آغا سراج درانی کی ہوگئی ضمانت ضبط
Next Article کورونا کی نئی لہر : سندھ میں اسکریننگ اور ایس او پیز دوبارہ سخت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

اے آر رحمان کا طلاق پر افواہیں پھیلانے والوں کو ہتک عزت کا نوٹس

ممبئی (شوبز ڈیسک): آسکر ایوارڈ یافتہ بھارتی موسیقار اے آر رحمان نے اہلیہ سے طلاق کی خبروں پر افواہیں پھیلانے…

November 24, 2024
انٹرٹینمنٹ

انڈیانا جونز اور اسپیڈ ریسر کے اداکار کرسچن اولیور بیٹیوں سمیت طیارہ حادثے میں ہلاک

نیو یارک (شوبز ڈیسک): ہالی وڈ اداکار کرسچن اولیور اپنی دو بیٹیوں کے ساتھ طیارہ حادثے میں ہلاک ہوگئے۔میڈیا رپورٹس…

January 7, 2024
انٹرٹینمنٹ

طوبی انور کو بھی دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا

دبئی (شوبز ڈیسک): معروف اداکارہ طوبی انور کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ طوبی انور نے…

September 28, 2023
انٹرٹینمنٹ

جوان اور پٹھان کے بعد کنگ خان کی تیسری فلم’ڈنکی’ ریلیز کیلئے تیار

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنے مداحوں کے لیے ایک بہت ہی خاص تحفے کا…

October 12, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?