Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ابرار اور نعمان نے پاکستان کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردیاٹس ایپ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
, نعمان علی, پاکستان اور انگلینڈ
Nijat News > کھیل > ابرار اور نعمان نے پاکستان کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردیاٹس ایپ
کھیل

ابرار اور نعمان نے پاکستان کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردیاٹس ایپ

Published December 18, 2022
Tags: Featured اسپنرز ابرار احمد پاکستان اور انگلینڈ نعمان علی
Share
SHARE

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کے اسپنرز ابرار احمد اور نعمان علی نے نئی تاریخ رقم کردی۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کراچی میں سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ جاری ہے جہاں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پہلی اننگز میں 304 رنز بنائے۔

تاہم انگلینڈ نے اننگز کا آغاز کیا تو پاکستان نے گیند اپنے دونوں اسپنرز نعمان علی اور ابرابر احمد کو تھمادی اور اس کے ساتھ ہی دونوں اسپنرز نے تاریخ میں اپنا نام درج کروا لیا۔

یہ پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں پہلا موقع تھا کہ دونوں اینڈ سے اسپنرز نے باؤلنگ کا آغاز کیا ہو، دونوں کھلاڑیوں نے ابتدائی دو اوورز کرانے کے ساتھ ہی اپنا نام امر کر لیا۔

ادھر میچ کے دوران ڈیبیو کرنے والے فاسٹ باؤلر نے منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

محمد وسیم بیٹنگ کے لیے میدان میں آئے تو انہوں نے پہلی ہی گیند پر چھکا لگا کر اپنا نام ریکارڈ بکس میں درج کرا لیا کیونکہ اس کی بدولت وہ ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی پہلی گیند پر چھکا لگانے والے پاکستان کے پہلے کرکٹر بن گئے۔

یاد رہے کہ تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کو پہلے ہی 0-2 کی برتری حاصل ہے۔

TWO IN TWO! 🔥

Nauman Ali's on a roll 👌#PAKvENG | #UKSePK pic.twitter.com/lc2iC72SnN

— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) December 18, 2022

TAGGED:Featuredاسپنرز ابرار احمدپاکستان اور انگلینڈنعمان علی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور کے 3 بڑے اسپتال 6 ماہ سے انسولین اور انستھیزیا ادویات سے محروم، کئی آپریشنز ملتوی
Next Article اداکار فردوس جمال, وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم کا فردوس جمال کو فون، کینسر کے علاج میں مکمل تعاون کی یقین دہانی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی: نیوچالی میں واقع عمارت میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا، ایک شخص جاں بحق

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے نیو چالی کی جنریٹر مارکیٹ میں واقع کثیر المنزلہ عمارت میں لگی آگ پر…

April 8, 2023
دلچسپ و عجیب

آتش فشاں پہاڑ پر 6 گھنٹے میں بجلی کڑکنے کے 4 لاکھ واقعات ریکارڈ

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): جنوری 2022 میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جب مشہور ہونگا ٹونگا آتش فشاں پہاڑ کی…

January 9, 2023
پاکستان

پیکا کے تحت 9 صحافیوں اور عام شہریوں کیخلاف 689 مقدمات درج کئے گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزارت داخلہ کے حکام نے وزارت اطلاعات کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا…

August 6, 2025
کھیل

جونیئر ہاکی ایشیاکپ؛ قومی ٹیم بغیر کپ کےکل وطن لوٹے گی

عمان (اسپورٹس ڈیسک): جونیئر ہاکی ایشیاکپ میں سلور میڈل جیتنے والی قومی ہاکی ٹیم کل وطن لوٹے گی۔عمان میں کھیلے…

June 2, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?