Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ناشتے پر ملاقات، 5 منٹ میں ہی راگھو سے شادی کا فیصلہ کر لیا تھا: پرینیتی چوپڑا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > ناشتے پر ملاقات، 5 منٹ میں ہی راگھو سے شادی کا فیصلہ کر لیا تھا: پرینیتی چوپڑا
انٹرٹینمنٹ

ناشتے پر ملاقات، 5 منٹ میں ہی راگھو سے شادی کا فیصلہ کر لیا تھا: پرینیتی چوپڑا

Published May 1, 2024
Tags: Featured اداکارہ پرینیتی چوپڑا شوہر سیاستدان راگھو چڈھا شادی پر پوڈ کاسٹ میں گفتگو
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنے شوہر سیاستدان راگھو چڈھا سے شادی کے فیصلے پر لب کشائی کی ہے۔ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنی راگھو چڈھا سے پہلی ملاقات کے حوالے سے بتایا کہ وہ راگھو چڈھا سے پہلی بار لندن میں کسی تقریب میں ملی تھیں۔

انہوں نے کہا کہ عام طور پر وہ کسی سے بھی ملتی ہیں تو ‘ہیلو’ بول کر آگے بڑھ جاتی ہیں لیکن راگھو سے ملنے کے بعد انہوں نے اگلے روز ناشتے کا منصوبہ بنایا اور دونوں نے اپنی ٹیم کے ساتھ ناشتہ کیا۔

اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ انہیں نہیں پتا تھا کہ راگھو کون ہے، کیا کرتا ہے لیکن ملاقات کے بعد انہوں نے راگھو چڈھا کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔

اداکارہ نے انٹرویو میں بتایا کہ ملاقات کے وقت میں نے 5 منٹ میں ہی شادی کا فیصلہ کر لیا تھا اور میں دل میں خیال کر رہی تھی کہ میں اسی انسان سے شادی کرنے والی ہوں۔

واضح رہے کہ پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی شادی گزشتہ سال24 ستمبر کو راجستھان کے شہر ادے پور کے ہوٹل لیلا پیلس اور ادایا ولاز میں ہوئی تھی۔

TAGGED:Featuredاداکارہ پرینیتی چوپڑاشوہر سیاستدان راگھو چڈھا شادی پر پوڈ کاسٹ میں گفتگو
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دورہ انگلینڈ :وومن کرکٹ اسکواڈ کا اعلان، مین اسکواڈ کا اعلان کل ہوگا
Next Article غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری، میاں‌مشتاق کمیٹی سربراہ مقرر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستاندنیا

ترکی،شام زلزلہ: 1400سے زائدہلاکتیں، ترکی میں ایمرجنسی نافذ

کراچی (ویب ڈیسک): ترکیہ اور شام شدید زلزلے سے لرز اٹھے، 7.9 شدت کے زلزلے سے متعدد عمارتیں زمین بوس…

February 6, 2023
دنیا

حتمی اور سرکاری نتائج تک پاکستانی انتخابات پر تبصرہ نہیں کریں گے، امریکا

واشنگٹن (ویب ڈیسک): ملک میں عام انتخابات کے حوالے سے ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ حتمی اور…

February 9, 2024
انٹرٹینمنٹ

عدنان صدیقی کی بلاول بھٹو کی حمایت میں بھارت پر شدید تنقید

کراچی (شوبز ڈیسک): سینئر اداکار عدنان صدیقی نے پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے خلاف بھارتی میڈیا کی مہم…

May 9, 2023
پاکستان

کراچی:مہران ٹاؤن میں پولیس کی وردی پہنے افراد کی شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کی واردات

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں پولیس کی وردی پہنے افراد کی شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کی واردات سامنے آگئی۔وردی پوش افراد…

September 18, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?