Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی ٹیسٹ: انگلینڈ کے چار وکٹوں کے نقصان پر 140 رنز
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
کراچی ٹیسٹ
Nijat News > کھیل > کراچی ٹیسٹ: انگلینڈ کے چار وکٹوں کے نقصان پر 140 رنز
کھیل

کراچی ٹیسٹ: انگلینڈ کے چار وکٹوں کے نقصان پر 140 رنز

Published December 18, 2022
Tags: Featured کپتان بابر اعظم ہیری بروک
Share
SHARE

انگلینڈ نے پاکستان کے تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کھانے کے وقفے تک چار وکٹوں کے نقصان پر رنز بنا لیے ہیں۔

کراچی میں کھیلے جا رہے تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے آخری میچ کے دوسرے دن انگلینڈ نے 7رنز ایک کھلاڑی آؤٹ سے اپنی پہلی نامکمل اننگز کا دوبارہ آغاز کیا تو بین ڈکٹ اور اولی پوپ وکٹ پر موجود تھے۔

دونوں نے پراعتماد انداز میں اننگز کا آغاز کیا اور بآسانی مزید 51 رنز جوڑ کر اسکور کو 58 تک پہنچا دیا تاہم اسی اسکور پر نعمان کی گیند پر 26 رنز بنانے والے ڈکٹ ایل بی ڈبلیو قرار دیے گئے۔

تاہم انگلینڈ کو بڑا دھچکا اس وقت لگا جب اگلی ہی گیند پر جو روٹ بھی سلپ میں کیچ دے بیٹھے اور انگلینڈ کی ٹیم یکے بعد دیگرے دو وکٹیں گنوا بیٹھی۔

دوسرے اینڈ سے اولی پوپ نے ذمے دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے اپنی نصف سنچری مکمل کی لیکن 98 کے مجموعی اسکور پر ابرار احمد کی خوبصورت گیند پر وہ اپنی وکٹیں محفوظ نہ رکھ سکے۔

اس کے بعد ہیری بروک کا ساتھ دینے کپتان بین اسٹوکس آئے اور دونوں نے مزید 42 رنز کی شراکت قائم کر کے کھانے کے وقفے تک مزید کوئی وکٹ نہ گرنے دی۔

جب میچ کے دوسرے دن کھانے کا وقفہ ہوا تو انگلینڈ نے چار وکٹوں کے نقصان پر 140 رنز بنائے تھے اور اسے قومی ٹیم کا پہلی اننگز کا اسکور برابر کرنے کے لیے مزید 164 رنز درکار ہیں۔

پاکستان کی جانب سے ابرار اور نعمان نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔

یاد رہے کہ پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں بابر اعظم اور آغا سلمان کی نصف سنچریوں کی بدولت 304 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی۔

تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے ابتدائی دو میچ جیتنے والی انگلینڈ کی ٹیم کو سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

TAGGED:Featuredکپتان بابر اعظمہیری بروک
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article انڈوں سے اب مرغے نہیں ،صرف مرغیاں نکلیں‌گی
Next Article اسلام آباد ہائی کورٹ ایک کیس میں متعدد ایف آئی آر کا اندراج ڈرانے، دھمکانے کے مترادف ہے، عدالت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی: ملیر میں تیز آندھی کیساتھ بارش، گلستانِ جوہر میں ژالہ باری

کراچی(ویب ڈیسک): ملیر کے مختلف علاقوں میں گہرے بادل چھاگئے اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ملیر…

October 10, 2024
پاکستان

پروگرام تو وڑگیا: سینیٹ میں عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد 2 بار منظور

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سینیٹ میں عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد 2 بار کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔پاکستان…

January 5, 2024
پاکستان

انتخابات ملک کا اندرونی معاملہ، شہریوں کو سیاسی عمل پربات کا حق حاصل ہے

(ویب ڈیسک ):ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انتخابی عمل پاکستان کا اندرونی معاملہ…

February 15, 2024
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ کے کنگ خان اب ‘جوان” بنیں‌ گے

ممبئی (ویب ڈیسک): بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کو ان کے ایک مداح نے اپنی عمر چھپانے پر پولیس…

February 22, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?