Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: 111 سالہ برطانوی شہری جون الفریڈ کو دنیا کا معمر ترین مرد ہونے کا اعزاز حاصل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > 111 سالہ برطانوی شہری جون الفریڈ کو دنیا کا معمر ترین مرد ہونے کا اعزاز حاصل
دلچسپ و عجیب

111 سالہ برطانوی شہری جون الفریڈ کو دنیا کا معمر ترین مرد ہونے کا اعزاز حاصل

Published April 6, 2024
Tags: 111 سالہ برطانوی شہری Featured جون الفریڈ دنیا کا معمر ترین مرد
Share
SHARE

لیورپول- برطانیہ (ویب ڈیسک): 111 سالہ برطانوی شہری جون الفریڈ کو دنیا کا معمر ترین مرد ہونے کا اعزاز حاصل ہوگیا۔ 26 اگست 1912 کو برطانیہ کے شہر لیورپول میں پیدا ہونے والے جون الفریڈ کی عمر 111 سال اور 27 دن ہے، جون اسی سال پیدا ہوئے جس سال مشہور بحری جہاز ٹائی ٹینک ڈوب گیا تھا۔ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے جون الفریڈ کے معمر ترین شخص ہونےکا اعلان 114 سالہ جوآن ویسنٹ پیریز مورا کے انتقال کے 2 دن بعد کیا۔

جون الفریڈ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ انہوں نے 2 عالمی جنگیں دیکھیں اور کورونا کی وبا میں بھی زندہ رہے، جون کا کہنا ہے اگر آپ زیادہ شراب پیتے ہیں، زیادہ کھاتے یا زیادہ چلتے ہیں غرض آپ کچھ بھی ایک حد سے زیادہ کرتے ہیں، وہ آخر کار آپ کے لیے نقصان دہ ثابت ہوتا ہے۔

خیال رہےکہ دنیا کی طویل العمر خاتون کا اعزاز اسپین کی ماریا برانیاس کے پاس ہے، انہوں نے حال ہی میں 117 ویں سالگرہ منائی ہے۔

TAGGED:111 سالہ برطانوی شہریFeaturedجون الفریڈدنیا کا معمر ترین مرد
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہورپر ڈاکوؤں کا راج: شاہدرہ میں واردات،مزاحمت پر 18 سالہ لڑکی اور دوکاندار جاں بحق
Next Article اسلام آباد میں ڈولفن پولیس اہلکار کی خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

توشہ خانہ کےتحائف: عدالت میں قیامِ پاکستان سےحساب ہوگا

اسلام آباد ہائی کورٹ میں قیام پاکستان سے اب تک توشہ خانہ کے تمام تحائف کی تفصیلات فراہم کرنےکی درخواست…

December 25, 2022
کھیل

گگلی کنگ کے بیٹے،اسپنرعثمان قادر این او سی کے معاملات سے دلبرداشتہ ،ریٹائرمنٹ کا اعلان

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): اسپنر عثمان قادر نے پاکستان کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان کردیا۔عثمان قادر نے سوشل میڈیا پر…

October 3, 2024
پاکستان

ویلنٹائن ڈے :شہید بشیر قریشی کے مزار پر”سندھ سے محبت کا پروگرام

رتو دیرو (ویب ڈیسک):ویلنٹائن ڈے کوجسقم کی جانب سے رتو دیرو میں سابقہ چیئرمین شہید بشیر خان قریشی کے مزار…

February 15, 2023
پاکستان

سیاسی جماعتیں انتخابات سے قبل آزادی صحافت کو یقینی بنائیں؛ عالمی و ملکی صحافتی تنظمیں

کراچی (ویب ڈیسک): صحافیوں کے عالمی ادارے رپورٹرز ود آؤٹ بارڈز (آر ایس ایف) نے پاکستان کے پریس کلبز، صحافیوں…

September 28, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?