Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: 190 ملین پاؤنڈ کیس:عمران نیب میں طلب، وکلا کا پیش نہ ہونے کا مشورہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > 190 ملین پاؤنڈ کیس:عمران نیب میں طلب، وکلا کا پیش نہ ہونے کا مشورہ
پاکستانتازہ ترین

190 ملین پاؤنڈ کیس:عمران نیب میں طلب، وکلا کا پیش نہ ہونے کا مشورہ

Published May 18, 2023
Tags: القادر ٹرسٹ کی تفصیلات و کاغذات ساتھ لائیں عدم حاضری پر قانونی کارروائی ہوگی
Share
SHARE

راولپنڈی (ویب ڈیسک): نیشنل کرائم ایجنسی برطانیہ سے موصول 190 ملین پاؤنڈکےکیس میں نیب راولپنڈی نے آج عمران خان اور بشریٰ بی بی کو طلب کر رکھا ہے تاہم چیئرمین پی ٹی آئی کے آج نیب میں پیش نہ ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وکلا نے عمران خان کو نیب میں ذاتی حیثیت میں پیش نہ ہونے کا مشورہ دیا ہے۔عمران خان کو وکلا کے ذریعے نیب کو 20 نکات پرمشتمل جوابات اور دستاویزات فراہم کرنےکا مشورہ دیا گیا ہے۔

اس کیس میں نیب نے کل زمان پارک میں تین صفحات پر مبنی نوٹس موصول کرایا تھا جس میں عمران خان کو آج صبح 10 بجے نیب راولپنڈی پیش ہونےکی ہدایت کی گئی تھی۔

عمران خان کو کیس سے متعلقہ دستاویزات بھی ہمراہ لانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا گیا تھا کہ وہ اپنے ہمراہ القادر ٹرسٹ کی تفصیلات اور الحاق کے کاغذات ساتھ لائیں، ڈیڈبینک اکاونٹس کی تفصیلات بھی ہمراہ لائیں۔

نوٹس میں کہا گیا کہ عمران خان کی عدم حاضری پر قانونی کارروائی ہوگی۔

دوسری جانب نیب راولپنڈی نے سابق معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر کو بھی اسی اسکینڈل کی تحقیقات میں 22 مئی کوطلب کیا ہے۔

TAGGED:القادر ٹرسٹ کی تفصیلات و کاغذات ساتھ لائیںعدم حاضری پر قانونی کارروائی ہوگی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اثاثے جلانیوالوں کوسزا دیں، شاہ محمود کو رہا کریں: جسٹس ارباب طاہر
Next Article عوام کیلیے شیخ چلی والے خواب:روسی تیل آئیگاپٹرول سستا ہوگا؛مصدق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

صدر مملکت نے مظاہر نقوی کو برطرف کرنےکی منظوری دے دی

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): صدر مملکت آصف علی زرداری نے مظاہر نقوی کو برطرف کرنے کی منظوری دے دی۔وزارت قانون نے…

March 20, 2024
پاکستانتازہ ترین

عمران فتنہ و انتشار ہے،اُسےسرعام پھانسی دینی چاہیےتھی:راجہ ریاض

اسلام آباد (ویب ڈیسک): قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کا کہنا ہےکہ تحریک انصاف نے ملک کے ساتھ…

May 15, 2023
پاکستان

پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد میں پھر سے دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے حتمی احتجاج سے قبل انتظامیہ نے ایک بار پھر وفاقی دارالحکومت میں…

November 18, 2024
پاکستان

وکلاء کنونشن: عدالت عظمیٰ سپریم کورٹ بل پرحکم امتناع ختم کرے، اعلامیہ

کوئٹہ (ویب ڈیسک): کوئٹہ میں وکلاء کنونشن میں شریک سپریم کورٹ بار کے سابق صدور پارلیمنٹ کی حمایت میں سامنے…

April 30, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?