Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ملکی صنعتوں کی پیداوار میں 3.68 فیصد کمی ریکارڈ؛ادارہ شماریات
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کاروبار > ملکی صنعتوں کی پیداوار میں 3.68 فیصد کمی ریکارڈ؛ادارہ شماریات
کاروبار

ملکی صنعتوں کی پیداوار میں 3.68 فیصد کمی ریکارڈ؛ادارہ شماریات

Published February 16, 2023
Tags: Featured ادارہ شماریات بڑی صنعتوں ٹیکسٹائل گاڑیوں کی پیداوار لکڑی
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے 6 ماہ کے دوران بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 3.68 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایاگیا ہےکہ گاڑیوں کی پیداوار میں 30.23 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔

اس کے علاوہ ٹیکسٹائل کے شعبے کی پیداوار 13.06 فیصد گھٹی اور لکڑی کی مصنوعات کی پیداوار 66.01 فیصد کم ہوئی۔

رپورٹ کے مطابق فارماسیوٹیکل مصنوعات کی پیداوار 21.56 فیصد کمی کا شکار ہوئی، دسمبر میں فوڈ کے شعبے کی پیداوار میں 11.05فیصد اضافہ ہوا جب کہ فرنیچر کی مصنوعات کی پیداوار 182.35 فیصد بڑھی۔

TAGGED:Featuredادارہ شماریاتبڑی صنعتوںٹیکسٹائلگاڑیوں کی پیداوارلکڑی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ویمنز ٹی20 ورلڈکپ:منیبہ علی سنچری بنانیوالی پہلی پاکستانی بیٹر
Next Article بزرگوں والی بیماری الزائیمر کا کم عمر چینی نوجوان پر حملہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

ورلڈ بینک کی سندھ واٹر، ایگریکلچر منصوبے میں تبدیلیوں کی تجاویز

کراچی (ویب ڈیسک): عالمی بینک نے پانی اور زراعت پر توجہ مرکوز کرتےہوئے موسمیاتی تبدیلیوں کے خطرات پر صوبائی حکومت…

April 3, 2023
دلچسپ و عجیبکاروبار

جین مت کے پیروکار بھارتی ارب پتی بھنڈاری جوڑے نے تمام دولت عطیہ کرکے رہبانیت اختیار کرلی

سورت، گجرات- انڈیا (ویب ڈیسک): بھارتی ریاست گجرات سے تعلق رکھنے والے ارب پتی بزنس مین اور اس کی بیوی…

April 16, 2024
پاکستان

باجوہ، فیض، ثاقب نثار، آصف کھوسہ، عظمت سعید پاکستان اور عوام کے مجرم ہیں، نوازشریف

لندن (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمرباجوہ، سابق ڈی جی…

September 22, 2023
پاکستان

GDA الیکشن میں‌بھرپور حصہ لے گی، سندھ میں لوٹ مار کرنیوالی جماعت کو شکست دیںگے؛ اسماعیل شاہ راشدی

خیرپور میرس (ویب‌ڈیسک): ضلع خیرپور میں گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس(جی ڈی اے) رابطہ کمیٹی کا مرکزی اجلاس سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صفدر…

November 14, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?