Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی میں 5 کشمیری نوجوان شہید
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی میں 5 کشمیری نوجوان شہید
دنیا

بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی میں 5 کشمیری نوجوان شہید

Published July 7, 2024
Tags: 4 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے جب کہ ایک فوجی اہلکار بھی جوابی فائرنگ سے ہلاک ہوا۔ Featured
Share
SHARE

سرینگر(ویب‌ڈیسک ): مقبوضہ کشمیر کے ضلع کلگام میں دو الگ الگ واقعات میں مجموعی طور پر 5 کشمیر نوجوان شہید اور 2 فوجی اہلکار مارے گئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع کُلگام کے گاؤں موڈرگام میں بھارتی فوج، نیم فوجی دستہ سینٹرل ریزرو پولیس فورس اور مقامی پولیس پر مشتمل چھاپا مار ٹیم نے نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں گھر گھر تلاشی لی۔

بھارتی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سرچ آپریشن کے دوران ایک گھر سے اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک ہوگیا۔ جواب میں اس گھر کو تباہ کردیا گیا۔ گھر کے ملبے سے ایک مسلح نوجوان کی لاش ملی۔

اس کے فوری بعد کلگام کے علاقے فریسام میں بھارتی فوج کی ایک گھر پر شدید گولہ باری میں 4 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے جب کہ ایک فوجی اہلکار بھی جوابی فائرنگ سے ہلاک ہوا۔

ترجمان بھارتی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس علاقے میں اب بھی دو عسکریت پسند کہیں چھپے ہوئے ہیں جن کی تلاش کے لیے علاقے کا محاصرہ کرلیا گیا۔

ضلع راجوری میں بھی بھارتی فوجی کے ایک کیمپ کے قریب فائرنگ کی اطلاعات ہیں جس میں ایک فوجی زخمی ہو گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق منجاکوٹ آرمی کیمپ پر رات بھر دہشت گردانہ حملے کی کوشش کی جاتی رہی۔

مقبوضہ کشمیر میں ایک ہی دن میں بھارتی فوج تین حملوں کا سامنا کرنے پر بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی۔ فوجی اڈوں، تھانوں اور چوکیوں کو ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا۔ سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی۔

TAGGED:4 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے جب کہ ایک فوجی اہلکار بھی جوابی فائرنگ سے ہلاک ہوا۔Featured
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وزیراعظم شہبازشریف آج کراچی کا دورہ کریں گے
Next Article جسٹس طارق محمود جہانگیری کیخلاف سوشل میڈیا مہم پر ہنگامی اجلاس طلب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

فلموں کی نقل کا جنون: ایک شخص نے ایسکلیٹر پر موٹرسائیکل بھگادی

فلمی اسٹائل میں ایک شخص کی ایسکلیٹر پر موٹرسائیکل بھگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ وائرل ویڈیو میں…

January 18, 2023
پاکستان

راشد منہاس روڈ ٹریفک حادثہ: ڈمپر ڈرائیور اور ڈمپرز جلانیوالے 7 افراد گرفتار،تحقیقات کیلئے 4 رکنی کمیٹی قائم

کراچی (ویب ڈیسک): راشد منہاس روڈ پر ٹریفک حادثے کے بعد7 ڈمپروں کو نذر آتش کیے جانے کے واقعے کی…

August 11, 2025
دنیاکاروبار

غزہ جنگ: اقوام متحدہ کے نمائندوں کا اسرائیل کو تیل دینے والی کمپنیوں پر معاشی پابندیوں کا مطالبہ

نیو یارک (ویب‌ڈیسک): عالمی سطح پر امن اور سکیورٹی کو یقینی بنانے والے ادارے اقوام متحدہ کے دو نمائندوں نے…

March 17, 2024
کھیل

ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر نے ٹیم کو پاکستانی کرکٹرز سے ہاتھ ملانے سے منع کیا؛ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے بھارتی کپتان…

September 15, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?