Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: 75 فیصد خودکش حملوں میں افغان شہری ملوث پائے گئے: آئی جی پختونخوا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > 75 فیصد خودکش حملوں میں افغان شہری ملوث پائے گئے: آئی جی پختونخوا
پاکستان

75 فیصد خودکش حملوں میں افغان شہری ملوث پائے گئے: آئی جی پختونخوا

Published October 5, 2023
Tags: Featured خودکش حملہ آوروں کے فنگر پرنٹس سے پتہ چلا کہ خودکش افغان شہری تھے
Share
SHARE

پشاور (ویب ڈیسک): آئی جی خیبر پختونخوا اختر حیات خان نے کہا ہے کہ صوبے کے مختلف اضلاع میں ہونے والے خودکش دھماکوں میں 75 فیصد خودکش حملہ آوروں کا تعلق افغانستان سے تھا۔ نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے آئی جی خیبر پختونخوا اختر حیات خان کا کہنا تھا علی مسجد خودکش، باڑہ، ہنگو، باجوڑ اور پولیس لائینز خودکش حملہ اور بھی افغان شہری تھے، خودکش حملہ آوروں کے فنگر پرنٹس سے پتہ چلا کہ خودکش افغان شہری تھے۔

ان کا کہنا تھا رواں سال بھتہ خوری کے 76 کیسز رپورٹ ہوئے، بھتہ خوروں سے متعلق 49 کیسز کا سراغ لگایا، پشاور کی بڑی کاروباری شخصیات کو بھتہ کالز کا سراغ لگایاگیا، بھتے میں ملوث مقامی اور افغان دونوں گرفتار ہوئے ہیں، چترال، مہمند اور باجوڑ سے بھتہ خور پکڑے گئے۔

اختر حیات کا کہنا تھا جنوبی اضلاع کے لوکل کنٹریکٹر سے بھتہ لینے والے بھی پکڑے گئے، بھتہ خوروں کے خلاف کارروائیوں کی وجہ سے بھتہ کالز میں کمی آئی ہے، ایک سال قبل بھتہ کالز سے متعلق باقاعدہ ڈیٹا نہیں رکھا جاتا تھا۔

آئی جی کے پی کا کہنا تھا خیبر پختونخوا میں ایک گروپ کے ساتھ ملوث دو پولیس اہلکاروں کے ساتھ مجرموں والا سلوک کیا، دونوں پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمات درج کرکے دونوں کو محکمہ انسداد دہشت گردی کے حوالے کیا، ضم اضلاع میں سی ٹی ڈی کے دفاتر قائم کرکے وہاں ایس پی ری رینک کے افسران تعینات کیے۔

TAGGED:Featuredخودکش حملہ آوروں کے فنگر پرنٹس سے پتہ چلا کہ خودکش افغان شہری تھے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسرائیل سعودیہ ممکنہ معاہدے پرامریکی سینیٹرز نے اعتراض اٹھادیے
Next Article عثمان ڈار سیاست سے دستبردار:’9 مئی کے حملوں کا مقصد آرمی چیف کو ہٹانا تھا‘؛ ڈار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

افریقی ممالک میں سمندری طوفان فریڈی: 400 سے زائد ہلاکتیں

ملاوی (ویب ڈیسک): افریقی ممالک ملاوی اور موزمبیق میں سمندری طوفان فریڈی سے ہلاکتوں کی تعداد 400 سے تجاوز کر…

March 17, 2023
صحت

امریکا میں خنزیر کے گردے کی انسانی جسم میں پیوند کاری کا تجربہ

واشنگٹن (ہیلتھ ڈیسک): امریکا کے سرجنز نے پہلی بار ذہنی طور پر مردہ قرار دیے گئے شخص میں خنزیر کے…

August 17, 2023
دنیاصحت

عالمی ادارۂ صحت نے کھانسی کے شربت سےبچوں کی ہلاکتوں پر بھارت سے وضاحت طلب کرلی

(ہیلتھ ڈیسک): عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کھانسی کے شربت سےبچوں کی ہلاکتوں پر بھارت سے وضاحت طلب…

October 8, 2025
پاکستان

بلوچستان میں مہنگائی کا جن بے قابو، آٹے اور چینی کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے

(ویب ڈیسک ): بلوچستان میں مھنگائی کا جن بے قابو ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد…

September 3, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?