Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شکست
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شکست
کھیل

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شکست

Published February 20, 2023
Tags: Featured پارل پاکستان کو شکست جنوبی افریقا ویسٹ انڈیز
Share
SHARE

پارل (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 3 رنز سے شکست دیدی۔ جنوبی افریقا کے شہر پارل میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 116 رنز بنائے۔

پاکستان کی جانب سے ندا ڈار نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ فاطمہ ثنا، سعدیہ اقبال، طوبیٰ حسن اور نشرہ سندھو نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ ویسٹ انڈیز کی رشادا ولیمز 30 اور ہیلی میتھیوز 20 اورشیمین کیمبل نے 22 رنزبنائے۔

ہدف کے تعاقب میں پاکستانی بیٹنگ لائن شروع ہی میں لڑکھڑا گئی، اوپپنگ جوڑی منیبہ علی اور سدرہ امین بالترتیب 5 اور 8 رنز بناکر آؤٹ ہوگئیں، جس کے بعد کپتان بسمہ نے 26 اور ندا ڈار نے 27 رنز بنا کر جیت کی امید برقرار رکھی۔

آخر میں عالیہ ریاض نے جارحانہ انداز اپنایا لیکن ٹیم کو فتح نہ دلا سکیں اور وہ 29 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئیں۔ پاکستان ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 113 رنز بنا سکی اور اسے تین رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

اس شکست کے بعد ورلڈ کپ میں پاکستان کے تین میچز میں دو پوائنٹس ہیں۔ پاکستان اپنا اگلا میچ منگل کو انگلینڈ کے خلاف کھیلے گا۔

TAGGED:Featuredپارلپاکستان کو شکستجنوبی افریقاویسٹ انڈیز
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی، کلفٹن میں قائم اپارٹمنٹ میں لفٹ گر گئی، 4 افراد زخمی
Next Article البرٹا:کوئین الزبتھ ایوارڈ تقریب،مشہود قاضی کو پلاٹینم جوبلی میڈل دیا گیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پیپلز امن کمیٹی کے سربراہ عزیر بلوچ
پاکستان

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن, اسمبلی تحلیل, وزیراعلی کا آئینی اختیار

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے عدم شواہد پر پیپلز امن کمیٹی کے سربراہ عزیر بلوچ کو مزید دو…

December 18, 2022
صحت

سعودی عرب میں کورونا کی نئی لہر، 96 نئے کیسز ظاہر

ریاض (ہیلتھ ڈیسک): سعودی عرب میں کورونا دوبارہ سر اٹھا رہا ہے، وزارت صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز…

March 12, 2023
کھیل

سچن ٹنڈولکر کے بیٹے ارجن کی معروف بزنس مین روی گھائی کی پوتی سے منگنی

ممبئی (اسپورٹس ڈیسک): بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سچن ٹنڈولکر کے بیٹے ارجن ٹنڈولکر کی ممبئی کے معروف بزنس…

August 14, 2025
دنیا

بٹ کوائن کی قیمت پہلی بار 70 ہزار ڈالرز سے متجاوز

(ویب ڈیسک): دنیا بھر کی سرمایہ کار کمیونٹی میں کرپٹو کرنسی کی مقبولیت میں اضافے کے باعث کرپٹو کرنسی بٹ…

March 9, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?