Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بالی ووڈ کے کنگ خان اب ‘جوان” بنیں‌ گے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > بالی ووڈ کے کنگ خان اب ‘جوان” بنیں‌ گے
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ کے کنگ خان اب ‘جوان” بنیں‌ گے

Published February 22, 2023
Tags: Featured بالی وڈ کنگ دھمکی عمر چھپانے مداح
Share
SHARE

ممبئی (ویب ڈیسک): بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کو ان کے ایک مداح نے اپنی عمر چھپانے پر پولیس میں ایف آئی آر درج کرانے کی دھمکی دی ہے۔

اداکار اپنے مداحوں سے گفتگو کیلئے اکثر ٹویٹر پر سوال جواب کا سیشن رکھتے ہیں اور وہیں یہ واقعہ پیش آیا ہے۔

ایک مداح نے فلم ’پٹھان‘ کے سیٹ سے اداکار کی ایک شرٹ کے بغیر تصویر شیئر کی اور دعویٰ کیا کہ شاہ رخ جھوٹ بولتے ہیں کہ ان کی عمر 57 برس ہے۔

سوشل میڈیا صارف نے مذاق مذاق میں اداکار کو دھمکی دی کہ وہ عمر چھپانے پر شاہ رخ کے خلاف ایف آئی آر درج کرائیں گے۔

Khan sab FIR file kar raha hun Aap ke against ke ye bandda jhoot bolta hai ke ye 57 years ka hai @iamsrk#AskSRK pic.twitter.com/epuCeJgicX

— Akhtar Khan (@iamsrkak) February 20, 2023

شاہ رخ خان نے مداح کو جواب دیتے ہوئے لکھا’’ پلیز مت کرو یار، ٹھیک ہے،میں ہی مان جاتا ہوں کہ میں 30 برس کا ہوں، اب میں نے سچ بتادیا ہے اور اسی وجہ سے میری اگلی فلم کا نام ’جوان‘ ہے۔

Please mat karo yaar. Theek hai main hi maan jaata hoon I am 30 years old. There I have now told you the truth..and that’s why, even my next film is called Jawan https://t.co/rIH1lnsAWm

— Shah Rukh Khan (@iamsrk) February 20, 2023

TAGGED:Featuredبالی وڈ کنگدھمکیعمر چھپانےمداح
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بار کونسلز کاجج کےخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنسز کا فیصلہ
Next Article اہلکاروں کے اسمارٹ فون کے استعمال پر پابندی؛ IG سندھ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

کینیڈا میں پی آئی اے کےایک اور ملازم کےسلپ ہونےکی تصدیق

ٹورنٹو (ویب ڈیسک): ٹورنٹو پرواز پر تعینات پی آئی اے کا فضائی میزبان کینیڈا میں غائب ہوگیا۔ترجمان پی آئی اے…

March 1, 2024
پاکستان

چیف جسٹس فل کورٹ بنائیں،خود کو الگ کرنیوالے ججز کو شامل نہ کریں تو فیصلہ قبول ہو گا: وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مخلوط حکومت نے موجودہ بینچ پر عدم اعتماد کا…

April 3, 2023
انٹرٹینمنٹ

آصف رضا میر کے بعد صاحبہ اور ریمبو کے بیٹے کی شوبز میں انٹری

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ صاحبہ اور افضل خان عرف ریمبو کے بیٹے احسن افضل خان رمضان…

March 17, 2023
تازہ ترینکھیل

کراچی ٹیسٹ چوتھا دن: پاکستان کی دوسری اننگز میں2 وکٹ گرگئیں

کراچی (نجات نیوز): پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن کا کھیل ختم…

December 29, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?