Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: صدر نے فنانس بل 2023 کی منظوری دے دی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > صدر نے فنانس بل 2023 کی منظوری دے دی
پاکستانکاروبار

صدر نے فنانس بل 2023 کی منظوری دے دی

Published February 23, 2023
Tags: Featured صدر مملکت فنانس سپلیمنٹری بل 2023 منظوری
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): صدر مملکت عارف علوی نے فنانس (سپلیمنٹری) بل 2023 کی منظوری دے دی۔صدر مملکت عارف علوی نے فنانس بل 2023 کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی ہے۔

فنانس بل کی منظوری میں تاخیر نہیں ہوگی: صدر کی وزیر خزانہ کو یقین دہانی

خیال رہےکہ پیر کی شام قومی اسمبلی میں مالیاتی قانون سازی کو اپوزیشن اراکین کی موجودگی میں کثرت رائے سے منظور کیا گیا تھا جسے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیش کیا۔

بل میں 170 ارب روپے مالیت کے نئے ٹیکس لگائے گئے ہیں تاکہ تعطل کا شکار بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے بیل آؤٹ پروگرام کو بحال کیا جائے۔

بل کی منظوری کے بعد سیلز ٹیکس کی شرح 17 سے بڑھا کر 18 فیصد ہوگئی ہے، پُرتعیش اشیاء پر ڈیوٹی کی شرح 25 فیصد تک ہوگئی ہے۔

شادی ہالز کی تقریبات کے بلوں پر 10 فیصد ٹیکس عائد کردیا گیا ہے، فضائی کمپنیوں کے بزنس کلاس اور فرسٹ کلاس کے ٹکٹس کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔

TAGGED:Featuredصدر مملکتفنانس سپلیمنٹری بل 2023منظوری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بارکھان واقعہ:مغوی خاتون گراں ناز، بیٹی اور 4 بیٹےبازیاب
Next Article ٹھگوں کا ٹولہ پھر آرہا ہے ہیرا پھیری 3 کے ساتھ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

سورج کے حجم سے 30 ارب گُنا بڑا بلیک ہول دریافت

ڈرہم (ٹیک ڈیسک): برطانوی ماہرینِ فلکیات کا ماننا ہے کہ انہوں نے اب تک کے دریافت ہونے والے بلیک ہولز…

March 30, 2023
پاکستان

بانی پی ٹی آئی کا نائب کپتان ہوں، بھاگنے کا سوچ بھی نہیں سکتا: شاہ محمود

(ویب ڈیسک): لاہور: تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی کا نائب…

September 7, 2024
تازہ ترینسائنس و ٹیکنالوجی

سام سنگ گلیکسی’ایس 23‘ فروری میں آرہا ہے

رپورٹس کے مطابق جنوبی کورین کمپنی ’سام سنگ‘ اپنا اب تک کا بہترین فون گلیکسی ایس 23 رواں برس نہیں…

December 23, 2022
پاکستانتازہ ترین

این اے 88 خوشاب،پی ایس 18 گھوٹکی، پی کے 90 کوہاٹ پر دوبارہ پولنگ کا حکم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 88 خوشاب، سندھ اسمبلی کے…

February 10, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?