Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: فلور ملز ہڑتال: کراچی میں آٹے کا بحران سنگین ہو گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > فلور ملز ہڑتال: کراچی میں آٹے کا بحران سنگین ہو گیا
پاکستان

فلور ملز ہڑتال: کراچی میں آٹے کا بحران سنگین ہو گیا

Published March 3, 2023
Tags: Featured آٹا 150 روپے فی کلو شہر قائد میں آٹے کا بحران سنگین فلور ملز کی ہڑتال
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): شہر قائد میں آٹے کا بحران سنگین ہو گیا ہے۔چکی کا آٹا 150 روپے فی کلو تک ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق فلور ملز کی جانب سے ہڑتال کے باعث شہر کی مارکیٹوں میں فلورز ملز کا تیار کیا ہوا آٹا غائب ہونا شروع ہو گیا۔

فلورز ملز کی ہڑتال دوسرے دن میں داخل ہو گئی، سندھ حکومت محکمہ خوراک فلورز ملز کا تنازعہ شدت اختیار کر گیا۔

فلورز ملز نے سرکاری نرخ 105 روپے پر آٹا فروخت کرنے سے انکار کردیا آٹا 130 روپے میں فروخت کری گے ۔۔فلورز ملز”

فلورز ملز کا کہنا ہے کہ ہم نے سرکاری نرخ 105 روپے پر آٹا فروخت کرنے سے انکار کر دیا ہے، آٹا 130 روپے میں فروخت کریں گے۔

واضح رہے کہ سندھ حکومت نے سرکاری گندم کی مارکیٹ میں غیر قانونی فروخت اور مہنگا آٹا کرنے پر 6 فلورز ملز کو بند کر دیا تھا۔

فلورز ملز نے بند کی گئی مل کو کھولنے اور آٹا 130 روپے میں فروخت کرنے کے مطالبات منظور ہونے تک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

چیف سیکریٹری سندھ نے سرکاری گندم غیر قانونی طور پر فروخت کرنے والی اور مہنگا آٹا فروخت کرنے والی ملوں کے خلاف سخت کریک ڈائون کی ہدایت کی ہے۔

TAGGED:Featuredآٹا 150 روپے فی کلوشہر قائد میں آٹے کا بحران سنگینفلور ملز کی ہڑتال
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جمائمہ خان کی فلم آج پاکستان میں ریلیز کی جارہی ہے
Next Article غیر ملکی ایجنسی پیشی پر عمران خان کو قتل کرنا چاہتی ہے؛ بابر اعوان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

اسرائیل اور حماس کی رضامندی سےغزہ جنگ بندی معاہدہ نافذالعمل ہوگیا، مصری میڈیا کا دعویٰ

قاہرہ (ویب ڈیسک): مصری میڈیا نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے نافذ العمل ہونے کا دعویٰ کردیا۔مصری میڈیا القاہرہ…

October 9, 2025
پاکستان

تجربے پے تجربہ،ملک ہے یا لیباریٹری: پاکستان کا پلاسٹک کرنسی لانےپر غور

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان قرض کی اگلی قسط کے لیے مذاکرات آج…

March 15, 2024
کھیل

دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، بابر، شاہین اور نسیم کو آرام دینے کا فیصلہ

(ویب ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کے لیے ٹیموں کا اعلان کر دیا۔پاکستان ٹیم آسٹریلیا میں…

October 27, 2024
پاکستان

کراچی: سحری وافطاری میں بھی گیس کی بدترین بندش، زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی

کراچی ایسٹ (نجات نیوز رپورٹ): رمضان المبارک میں بھی سوئی گیس کی بدترین بندش جاری ہے۔ سحری اور افطاری کے…

March 30, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?