Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی آرٹس کونسل: تین روزہ چھٹا سندھ لٹریچر فیسٹیول اختتام پذیر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > کراچی آرٹس کونسل: تین روزہ چھٹا سندھ لٹریچر فیسٹیول اختتام پذیر
انٹرٹینمنٹپاکستان

کراچی آرٹس کونسل: تین روزہ چھٹا سندھ لٹریچر فیسٹیول اختتام پذیر

Published March 5, 2023
Tags: Featured ادب سےوابستہ لوگوں کا تانتا بندھا رہا سیف سمیجو کی شاندار پرفارمنس
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک): آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور سندھ لٹریری فاﺅنڈیشن کے مشترکہ تعاون سے منعقدہ تین روزہ ”چھٹا سندھ لٹریچر فیسٹیول 2023“ اختتام پذیر ہوگیا۔فیسٹیول کے آخری روز معروف گلوکار وہاب بگٹی اور سیف سمیجو کی شاندار پرفارمنس اور مشاعرے نے سندھ لٹریچر فیسٹیول کو چار چاند لگا دیے، تین دن آرٹس کونسل کراچی میں ادب سے تعلق رکھنے والے لوگوں کا تانتا بندھا رہا۔ فیسٹیول میں مختلف اسٹالز بھی لگائے گئے جو ہر آنے والے کی توجہ کا مرکز رہے۔

فیسٹیول کے تیسرے روز ”سندھ کا تعلیمی ادارہ اور شاگرد“، مٹی کے مکتب“، ”راہِ وصل“، ”سندھی شاعر کا موضوع اور معیار“، ”خواجہ غلام فرید کا پیغام“، ”بات سے بات وسعت اللہ کے ساتھ“، ”فرحت اللہ بابر اور شاہ فیصل شاہ سے بات چیت، ”لیجنڈ آف سندھ“، ”امر کھٹائی“، ”ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم“، ”کتابوں کی رونمائی“ سمیت دیگر سیشن ہوئے جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

سندھ لٹریچر فیسٹیول کے فاﺅنڈر نصیر گوپانگ اور منیجنگ ڈائریکٹر زوہیب کاکا نے فیسٹیول کے اختتام پر محکمہ ثقافت سندھ، صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ اور سندھ ایجوکیشن فاﺅنڈیشن سمیت دیگر اداروں کا بھرپور تعاون کرنے پر شکریہ ادا کیا۔

TAGGED:Featuredادب سےوابستہ لوگوں کا تانتا بندھا رہاسیف سمیجو کی شاندار پرفارمنس
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈیجیٹل مردم شماری:بے ضابطگیاں ہوئیں تو ہم نہیں مانیں گے؛ بلاول
Next Article عمران خان کی گرفتاری: پولیس زمان پارک لاہور کے باہر موجود
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

بغیر بتائے سعودی عرب کیوں گئے؟ میسی مشکل میں پھنس گئے

پیرس (اسپورٹس ڈیسک): فرنچ فٹبال کلب پیرس سینٹ جرمن (پی ایس جی) نے معروف فٹبالر لیونل میسی کو بغیر بتائے…

May 3, 2023
پاکستان

الیکشن کمیشن نے 14 مئی کو پنجاب اسمبلی کا الیکشن ناممکن قرار دیدیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 14 مئی کو پنجاب اسمبلی کے انتخابات کو واضح طور پر…

May 2, 2023
Imran Khan With KP and Punjab CM
پاکستانتازہ ترین

عمران خان کا 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے فیصلہ…

December 17, 2022
پاکستانصحت

اسلام آباد میں گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری میں نجی اسپتالیں،لیبز اور اتھارٹی کے ملوث ہونیکا انکشاف

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): اسلام آباد میں گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری میں نجی اسپتالوں اور لیبز کے ملوث…

November 19, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?