Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امراض قلب بڑھ جانے سے’ٹروپ سینسر‘ کے استعمال میں اضافہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > امراض قلب بڑھ جانے سے’ٹروپ سینسر‘ کے استعمال میں اضافہ
صحت

امراض قلب بڑھ جانے سے’ٹروپ سینسر‘ کے استعمال میں اضافہ

Published April 14, 2023
Tags: Featured ٹروپونِن ایک پروٹین ہے دل کے دورے کے بعد خارج ہوتا ہے مرض کی پیچیدگیوں پرنظر رکھتا ہے
Share
SHARE

سیاٹل، امریکہ(ہیلتھ ڈیسک): امراضِ قلب میں دل کے دورے کے فورا بعد سب سے ضروری ٹیسٹ ٹروپونِن لیول کا ہوتا ہے۔ اب کلائی پر پہنا جانے والا ایک سینسر ایمرجنسی روم میں اس کا پتا لگا سکتا ہے بلکہ مرض کی مزید پیچیدگیوں پر بھی نظر رکھتا ہے۔فی الحال امریکی شہر سیاٹل میں واقع ہاربرویو میڈیکل سینٹر میں اس کی اس آزمائش جاری ہے جسے ’ٹروپ سینسر‘ کا نام دیا گیا ہے۔ ٹروپونِن ایک ایسا پروٹین ہے جو دل کے دورے کے بعد خارج ہوتا ہے اور ایک ٹیسٹ کی بدولت خون میں اس کی مقدار نوٹ کی جاتی ہے۔

روایتی ٹیسٹ میں خون کے نمونے لئے جاتے ہیں اور ٹیسٹ آنے میں کئی گھنٹے لگ جاتے ہیں۔ لیکن اب ’ٹروپوسینسر‘صرف چند ( تین سے پانچ) منٹوں میں نتیجہ دیتا ہے۔ اب ایمرجنسی روم میں ماہرِ قلب اور دیگر ڈاکٹر ابتدائی طبی امداد میں یہ سینسر پہنا کر کم ازکم ٹروپونِن جیسے اہم ٹیسٹ کو آسانی سے انجام دے سکتے ہیں۔ اس سے ڈاکٹروں کو فوری طور پر درست علاج شروع کرنے میں غیرمعمولی مدد مل سکے گی۔ دل کےدورے میں مریض کے لیے ہر منٹ بہت اہمیت رکھتا ہے۔
روایتی ای سی جی (الیکٹروکارڈیوگرام) یہ تو بتاتی ہے کہ دل میں کچھ گڑبڑ ہے، تاہم کارڈیئک اریسٹ، والو کی خرابی اور دل کے شدید دورے کی تصدیق ٹروپونِن ٹیسٹ سے ہی کی جاسکتی ہے۔

ٹروپ سینسر کی آزمائش ڈاکٹر گراہم نکول کی نگرانی میں کی جارہی ہے۔ ڈاکٹر گراہم کے بقول یہ سینسر ہر اس مریض کے لیے حیات بخش ثابت ہوسکتا ہے جو سینے کے درد کے ساتھ ہنگامی حالت میں ہسپتال لایا جاتا ہے۔ اس سے فوری معلوم ہوجائے گا کہ سینے کا درد کسی اور وجہ سے ہے یا پھر واقعی شریانوں میں کوئی رکاوٹ ہے۔

TAGGED:Featuredٹروپونِن ایک پروٹین ہےدل کے دورے کے بعد خارج ہوتا ہےمرض کی پیچیدگیوں پرنظر رکھتا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article LVMH کمپنی کے مالک برنارڈ آرنلٹ دنیا کےامیر ترین شخص بن گئے
Next Article سعودی عرب نےدنیا کی مہنگی ترین T20 لیگ کا منصوبہ تیار کرلیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ماتھیلو میں مہنگائی کے مارے5 بچیوں کے باپ نےخودکشی کرلی

میرپور ماتھیلو (نجات نیوز ): ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث گھر کا خرچ چلانا مشکل ہوگیا، میرپور ماتھیلو…

February 16, 2023
پاکستان

فیصل آباد: مبینہ توہین مذہب کےالزام پرمتعدد گرجا گھرنذرآتش

فیصل آباد (ویب ڈیسک): صوبہ پنجاب کے دوسرے بڑے شہر فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں توہین مذہب کے الزمات…

August 16, 2023
پاکستانکاروبار

کے الیکٹرک کے لائسنس کی تجدید کی درخواست پر نیپرا کی سماعت مکمل

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے لائسنس کی تجدید کی درخواست پر…

November 28, 2023
پاکستان

نارتھ کراچی:مقروض باپ نے 3 بچوں سمیت خود کو آگ لگادی

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں مقروض باپ نے 3 بچوں سمیت خود پر پیٹرول چھڑک کر…

March 6, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?