Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گرفتاری سے بچنے کیلئےعمران نےہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > گرفتاری سے بچنے کیلئےعمران نےہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی
پاکستان

گرفتاری سے بچنے کیلئےعمران نےہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

Published March 7, 2023
Tags: Featured رجسٹرار کا اعتراض گرفتاری سے بچنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے گرفتاری اور تادیبی کارروائیوں سے بچنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی تاہم رجسٹرار نے درخواست پر اعتراض کردیا۔عمران خان کی درخواست میں فیڈریشن، آئی جی پنجاب، آئی جی اسلام آباد، کمشنر لاہور اور سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے ہوم سیکرٹری کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ میری عمر 71 برس ہے، جسمانی زخموں سے مکمل صحت یاب نہیں ہوا، کمزوری ہے، بغیر سہارے کے چل نہیں سکتا۔

عمران خان کا مؤقف ہے کہ عدالتی احاطے میں رش والی جگہ پر ایک آسان ٹارگٹ بن سکتا ہوں لہٰذا جب تک عدالت میں پیشی کے لیے مناسب سکیورٹی انتظامات نہ ہوں، گرفتاری سمیت کوئی کارروائی نہ کی جائے اور جان کو خطرے کے پیش نظر ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں حاضری لگائی جائے۔

درخواست میں استدعا کی گئی کہ انصاف کے تقاضوں کے پیش نظر جھوٹے اور سیاسی کیسوں سے محفوظ کیا جائے، تحفظ کے لیے فول پروف سکیورٹی انتظامات کیے جائیں۔

سابق وزیراعظم کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ آفس نے اعتراض لگادیا۔ اعتراض کے مطابق درخواست کے ساتھ مصدقہ نقول نہیں ہیں، درخواست میں متعلقہ لوگوں کو فریق نہیں بنایا گیا۔

عمران خان کے وکیل کی جانب سے آفس اعتراض پر سماعت کے لیے بینچ کو بھجوانے کی استدعا کی گئی جس کے بعد درخواست پر آفس اعتراض پر کل سماعت ہوگی۔

جسٹس شاہد کریم بدھ کو آفس کے اعتراض پر سماعت کریں گے۔

TAGGED:Featuredرجسٹرار کا اعتراضگرفتاری سے بچنے کیلئےلاہور ہائیکورٹ میں درخواست
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکی صدر جو بائیڈن طیارے کی سیڑھیوں پر ایک بار پھر لڑکھڑا گئے
Next Article محمد حفیظ لٹ گئے، چورغیر ملکی کرنسی لوٹ کر لےگئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

گرمی کی شدید لہر؛ سندھ میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

کراچی (ویب ڈیسک): گرمی کی شدید لہر (ہیٹ ویو) کے خدشے کے پیش نظر سندھ بھر میں انٹر میڈیٹ کے…

May 19, 2024
پاکستان

جنوبی وزیرستان، ٹانک، اپر ولوئر دیر سمیت دیگر اضلاع میں کرفیو نافذ

جنوبی وزیرستان(ویب ڈیسک): جنوبی وزیرستان، ٹانک،اپر ولوئر دیر سمیت دیگر اضلاع میں کرفیو نافذ کردیا گیا، تینوں اضلاع کے ڈپٹی…

July 28, 2025
دنیا

امریکہ کا روس سے رابطہ، امریکی صحافی کی فوری رہائی کا مطالبہ

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن اور روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو ہوئی ہے۔امریکی محکمہ…

April 2, 2023
دنیا

غزہ جا کر زخمیوں کا علاج کرنیوالوں میں 2 پاکستانی امریکن ڈاکٹر بھی شامل

(ویب ڈیسک ):امریکا سے کئی ڈاکٹروں نے غزہ جا کر زخمی فلسطینیوں کا علاج کیا ہے جن میں دو پاکستانی…

May 4, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?