Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایلون مسک نےٹوئٹر کےمعذور ملازم کا مذاق اڑایا،پھرمعذرت کرلی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > ایلون مسک نےٹوئٹر کےمعذور ملازم کا مذاق اڑایا،پھرمعذرت کرلی
سائنس و ٹیکنالوجی

ایلون مسک نےٹوئٹر کےمعذور ملازم کا مذاق اڑایا،پھرمعذرت کرلی

Published March 8, 2023
Tags: Featured Haraldur Thorleifsson آئس لینڈ کے رہائشی ٹوئٹر کو اپنی کمپنی Ueno فروخت کی غلط فہمی ہوئی تھی؛ ایلون مسک
Share
SHARE

آئس لینڈ (ٹیک ڈیسک): ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ایک معذور ملازم کا مذاق اڑانے پر معذرت کی ہے۔Haraldur Thorleifsson نامی اس ملازم نے گزشتہ دنوں اپنے کمپیوٹر پر کمپنی کے اکاؤنٹ پر لاگ ان ہونے کی کوشش کی تو اسے معلوم ہوا کہ وہ لاک آؤٹ ہوچکا ہے۔اس سے Haraldur Thorleifsson کو لگا کہ انہیں ٹوئٹر کے دیگر ملازمین کی طرح فارغ کر دیا گیا ہے۔

مگر 9 دن تک انتظار کرنے پر بھی انہیں ٹوئٹر کی جانب سے یہ نہیں بتایا گیا کہ ان کی ملازمت برقرار ہے یا انہیں نکال دیا گیا ہے۔

جس کے بعد Haraldur Thorleifsson نے ٹوئٹر کے ذریعے ایلون مسک سے اس بارے میں پوچھنے کا فیصلہ کیا۔

انہوں نے 7 مارچ کو ایک ٹوئٹ میں ایلون مسک سے اس بارے میں پوچھا تھا۔

یہ ٹوئٹ ایلون مسک کی توجہ کا مرکز بنی اور انہوں نے جواب میں Haraldur Thorleifsson کی معذوری کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ‘حقیقت یہ ہے کہ یہ شخص (جو امیر ہے) کوئی کام نہیں کرتا اور یہ کہتا ہے کہ اس کی معذوری ٹائپنگ میں رکاوٹ بنتی ہے’۔

ٹوئٹس کے اس تبادلے کے بعد Haraldur Thorleifsson نے بتایا کہ انہیں ایک ای میل بھیجی گئی ہے جس میں بتایا گیا کہ اب وہ کمپنی کے ملازم نہیں رہے۔

8 مارچ کو ایلون مسک نے Haraldur Thorleifsson سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ انہیں غلط فہمی ہوئی تھی۔

انہوں نے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ ‘میں اپنی غلطی فہمی پر ان سے معذرت کرنا چاہتا ہوں، مجھے ان کے بارے میں درست معلومات فراہم نہیں کی گئی تھی’۔

Haraldur Thorleifsson یورپی ملک آئس لینڈ کے رہائشی ہیں اور انہوں نے 2021 میں ٹوئٹر کو اپنی کمپنی Ueno فروخت کرکے اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم میں شمولیت اختیار کی تھی۔

Haraldur Thorleifsson نے ایک اور ٹوئٹ میں ایلون مسک کو کہا کہ ‘میں نے آپ سے اس لیے پوچھا تھا کہ آپ یا ٹوئٹر میں کوئی اور میرے پرائیویٹ میسجز کا جواب نہیں دے رہا تھا، آپ کو مجھے نکالنے کا حق ہے مگر یہ اچھا ہوتا کہ آپ مجھے آگاہ کر دیتے’۔

اب وہ اپنے ملک میں ایک ریسٹورنٹ کھولنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔

TAGGED:FeaturedHaraldur Thorleifsson آئس لینڈ کے رہائشیٹوئٹر کو اپنی کمپنی Ueno فروخت کیغلط فہمی ہوئی تھی؛ ایلون مسک
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے کوئٹہ پولیس روانہ
Next Article دپیکا مہنگی ترین ہیروئن: فلم ’پراجیکٹ کے ‘ کا 10 کروڑ معاوضہ لیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

لائیو:حکومت کا تحریک انصاف پرپابندی لگانے کا فیصلہ

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: وفاقی حکومت نے تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس…

July 15, 2024
انٹرٹینمنٹویڈیوز

جسٹن بییر کےگانوں کےرائٹس 20 کروڑ ڈالرز میں فروخت

نیویارک(شوبز ڈیسک): معروف پاپ گلوکار جسٹن بییر نے اپنے گانوں کے حقوق فروخت کر دیے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق…

January 25, 2023
انٹرٹینمنٹ

کئی معاشقے چلانے والےسلمان خان کو بچے چاہئیں مگر ماں کے بغیر

کراچی (ویب ڈیسک): بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان نے کچھ سال قبل انکشاف کیا تھا کہ وہ بچوں کے…

December 27, 2022
پاکستانصحت

راولپنڈی میں ڈینگی کنٹرول سے باہر: 27نئے مریض رپورٹ، مجموعی تعداد 622 ہوگئی

راولپنڈی (ہیلتھ ڈیسک): راولپنڈی میں ڈینگی مچھروں کا خطرناک وار کا سلسلہ جاری ہے جس میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

September 28, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?