Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لیبیا کشتی حادثہ: جاں بحق پاکستانیوں کی لاشیں لاہور پہنچ گئیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > لیبیا کشتی حادثہ: جاں بحق پاکستانیوں کی لاشیں لاہور پہنچ گئیں
پاکستانتازہ ترین

لیبیا کشتی حادثہ: جاں بحق پاکستانیوں کی لاشیں لاہور پہنچ گئیں

Published March 9, 2023
Tags: 6 کا تعلق گجرات سے اشیں تیونس سے لاہور لائی گئیں
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): لیبیا میں پیش آنے والے کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی لاشیں لاہور پہنچا دی گئیں۔

Sad to inform that mortal remains of identified Pakistanis died in boat wreck tragedy in Libya received by OPF official at Lhr Airport & handed over to bereaved families. Necessary facilitation/assistance was provided along with transportation of dead bodies to their native towns pic.twitter.com/XWeEFEBYFg

— Sajid Hussain Turi (@SajidTuriPPP) March 9, 2023

لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق افراد کی لاشیں تیونس سے براستہ جدہ لاہور لائی گئیں. اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن کے نمائندے نے لاشیں ورثا کے حوالے کر دیں۔

کشتی حادثے میں جاں بحق 7 افراد میں سے 6 کا تعلق گجرات سے ہے۔

دو روز قبل اٹلی میں جاں بحق ہونے والے پاکستانیوں کی میتیں لاہور لائی گئی تھیں۔

یاد رہے کہ اٹلی اور لیبیا میں پیش آنے والے کشتی حادثات میں 9 پاکستانی جاں بحق ہوئے تھے۔

TAGGED:6 کا تعلق گجرات سےاشیں تیونس سے لاہور لائی گئیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چاہتا ہوں بیٹی راحا کی شخصیت عالیہ جیسی نہ بنے؛رنبیر کپور
Next Article عدالت نےعمران خان کی تقاریر پر پابندی کا حکم بھی معطل کردیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

عوام پرایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری: ڈسکوز کیلئے بجلی مہنگی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سی پی پی اے اور کے الیکٹرک نے نیپرا کو فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواستیں دے دیں…

July 4, 2023
پاکستانتازہ ترین

باجوڑ میں ریمورٹ کنٹرول دھماکہ: اے ایس آئی شہید، ڈی آئی خان میں فائرنگ:سی ٹی ڈی اہلکار قتل

پشاور (ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول دھماکے میں پولیس کا ایک اہلکار شہید ہوگیا جبکہ ڈی…

April 6, 2024
پاکستان

سپریم کورٹ: اسمبلیوں کی بحالی کی درخواست اعتراضات لگاکر واپس

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے پنجاب اورخیبرپختونخوا اسمبلیوں کی بحالی کی درخواست اعتراضات لگاکر واپس کردی۔شہری…

May 1, 2023
پاکستانتازہ ترین

ٹک ٹاک اور اسٹارٹ اپ کمپنی سندھ کے 10 ہزار طلبا کو اسکالرشپ دیں گے

کراچی (ویب ڈیسک): ایجوکیشن اسٹارٹ اپ Edkasa اور سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے اشتراک سے 10 ہزار بچوں کو اسکالرشپ فراہم…

May 15, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?