Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شیلڈ کمپنی سے جبری برطرفی پرورکروں کا گیٹ پرمظاہرہ،دھرنا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > شیلڈ کمپنی سے جبری برطرفی پرورکروں کا گیٹ پرمظاہرہ،دھرنا
پاکستانتازہ ترین

شیلڈ کمپنی سے جبری برطرفی پرورکروں کا گیٹ پرمظاہرہ،دھرنا

Published March 9, 2023
Tags: احتجاج مظاہرہ تاحال جاری مزدوروں کو جبری نکالنا بند کیا جائے
Share
SHARE

ملیر (نجات نیوز): ضلع ملیر کے شاہ لطیف ٹاؤن تھانے کی حدود منزل پمپ پر مزدوروں کا احتجاجی مظاہرہ, دھرنا. شیلڈ کمپنی کے ورکروں کا احتجاج مظاہرہ تاحال جاری ہے. مزدوروں نے کپمنی کے مین گیٹ پر دھرنا دے دیا. مزدوروں کو فیکٹری سے جبری نکالنا بند کیا جائے, پندرہ سال سے ورکر کا کام کر رہے ہیں بغیر نوٹس کے نکالا گیا ہے, جو ورکر دس سال نوکری کرتے ہیں ان کو پرموٹ نہیں کیا جا رہا.

ملازمین نے بتایا کہ فیکٹری انتظامیہ نے کنٹین بھی بند کر دیں ورکر صبح سے بھوکے پیاسے فیکٹری میں موجود ہیں, مطالبات کی منظوری تک احتجاجی دھرنا جاری رہے گا .

جبکہ مسلم لیگ ن ضلعی صدر محمد فیروز خان کمپنی کے ملازمین کے دھرنے میں پہنچ گئے, محمد فیروز خان نے نمائندہ نجات سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ شیلڈ کمپنی کے ملازمین کے ساتھ کمپنی انتظامیہ کی جانب سے ناانصافیاں برداشت نہیں کی جائیں گی, کمپنی کے مینیجر زمان درانی کی پالیسیاں مزدور دشمن ہیں جس کی وجہ سے ورکروں کو بے جا تنگ کیا جا رہا ہے.

انہوں نے مزید کہا کہ 15 سے 20 سال کام کرنے والے ورکروں کو بلاوجہ کمپنی سے نکالا جارہا ہے, میں کمپنی مالکان سے گذارش کرتا ہوں کہ ملک مشکل صورتحال سے گذر رہا ہے اور مزدوروں کو بلا وجہ روزگار سے نکال کر ان کے گھر کا چولہہ بند کرکے انہیں فاقاکشی پر مجبور نہ کیا جائے.

انہوں نے انتظامیہ کو چتاؤنی دیتے ہوئے کہا کہ اگر مزدوروں کو کمپنی سے نکالا گیا تو ہم ورکروں کے ساتھ ملکر سخت احتجاج کرینگے.

TAGGED:احتجاج مظاہرہ تاحال جاریمزدوروں کو جبری نکالنا بند کیا جائے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ کےتعلیمی بورڈز کی حالتِ زار ، وزیرِاعلیٰ سندھ توجہ دیں؛ سپلا
Next Article گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ تیار: 23 مارچ سےفلائٹ آپریشن شروع ہوگا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

ملک پر دیوالیہ ہونے کے خطرات منڈلانے لگے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک): ملکی زرمبادلہ کے ذخائر گزشتہ 8 سال کی کم ترین سطح پر آگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک پاکستان…

December 30, 2022
پاکستانصحت

اسلام آباد: پمز ہسپتال کا ایئرکنڈیشننگ کا نظام خراب ہونے سے چار مریض جاں بحق

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے ایڈہاک سسٹم کو کم از کم چار مریضوں…

June 25, 2023
پاکستانتازہ ترین

اقتدار کی ہوائیں‌بدلنے لگیں: MMA کو فعال کرنے کیلیےفضل الرحمان سرگرم، مذہبی رہنماؤں کو مدعو کرلیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مذہبی جماعتوں کے اتحاد…

July 23, 2025
پاکستانکاروبار

ملک میں چینی مزید مہنگی ہوگی، حکومت اور شوگر ملز ایسوسی ایشن کے درمیان معاہدہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ملک میں چینی مزید مہنگی ہوگی، حکومت اورپاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے درمیان معاہدہ طے…

July 18, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?