Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارت ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں پہنچ گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > بھارت ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں پہنچ گیا
کھیل

بھارت ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں پہنچ گیا

Published March 13, 2023
Tags: Featured فائنل جون میں لندن میں ہوگا نیوزی لینڈ کی ٹیم نے اہم کردار اداکیا
Share
SHARE

نیو دہلی (اسپورٹس ڈیسک): بھارتی کرکٹ ٹیم نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل جون میں لندن میں ہوگا۔

آئی سی سی نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں رسائی کی تصدیق کردی۔ 7 جون کو اوول میں شیڈول فائنل کے لیے آسٹریلیا کی ٹیم پہلے ہی کوالیفائی کرچکی ہے۔

بھارتی ٹیم کو فائنل کا ٹکٹ دلوانے میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے اہم کردار اداکیاہے جس نے سری لنکا کو میچ کی آخری بال پر دو وکٹوں سے شکست دےکر اس کو اہم پوائنٹس سے محروم کیا۔

نیوزی لینڈ نے دو سو اٹھاون رنز کا ہدف آخری بال پر پورا کرکے کامیابی پاکر دو میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی سبقت پالی ہے۔

TAGGED:Featuredفائنل جون میں لندن میں ہوگانیوزی لینڈ کی ٹیم نے اہم کردار اداکیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گجرات فسادات:مودی کو جوابدہ ٹھہرایا جائے؛ امریکی پینلسٹس
Next Article سعودیہ سے تعلقات : ایرانی ریال 6 فیصد مہنگا ہوگیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

یوٹیوب نے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان کا گانا ‘بدو بدی’ ڈیلیٹ کردیا

کراچی (شوبز ڈیسک): سوشل میڈیا پر اپنے بےسُرے گانوں کی وجہ سے شہرت پانے والے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح…

June 6, 2024
کھیل

بھارت نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر ایشیاکپ جیت لیا

دبئی (اسپورٹس ڈیسک): ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر…

September 28, 2025
پاکستان

لاپتا افراد کیس: سندھ پولیس نے لڑکی سمیت 5 لاپتا شہریوں کا سراغ لگا لیا، رپورٹ پیش

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ پولیس نے کراچی سے لاپتا 5 شہریوں کا سراغ لگا کر بازیابی سے متعلق رپورٹ عدالت…

September 2, 2024
کھیل

افغانستان سے انگلینڈ کی اپ سیٹ شکست، ورلڈ کپ پوائنٹس ٹیبل دلچسپ ہوگئی

احمد آباد (اسپورٹس ڈیسک): ورلڈکپ میں ہفتے کو پاکستان کی بھارت سے شکست اور پھر اتوار کے روز انگلینڈ کی…

October 16, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?