Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حیدرآباد: چھری کے وار سے خاتون قتل،لوگ ویڈیو بناتے رہے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > حیدرآباد: چھری کے وار سے خاتون قتل،لوگ ویڈیو بناتے رہے
پاکستانتازہ ترین

حیدرآباد: چھری کے وار سے خاتون قتل،لوگ ویڈیو بناتے رہے

Published March 14, 2023
Tags: خاتون تکلیف میں تڑپتی رہی لوگ ویڈیوبناتے رہے
Share
SHARE

حیدرآباد (ویب ڈیسک): حیدرآباد میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا ہے جہاں چھری کے وار سے ایک زخمی خاتون تکلیف سے تڑپتی رہی اور بے حس لوگ اسے اسپتال لے جانےکے بجائے ویڈیوبناتے رہے۔

پولیس کے مطابق واقعہ حیدرآباد ائیرپورٹ کے قریب سرمست روڈ پر پیش آیا، جہاں 28 سالہ خاتون اقراء مشوری کو نامعلوم افراد نے چھری کے وارکرکے شدید زخمی کردیا۔

خاتون زخمی حالت میں کئی گھنٹے تک تکلیف میں تڑپتی رہی، پانی مانگتی رہی لیکن بے حس افراد خاتون سے اس کا اور اسے مارنے والےکا نام پوچھتے رہے۔

پولیس کے مطابق اطلاع ملنے پر زخمی خاتون کو بھٹائی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق مقتولہ قاسم آباد کی رہائشی بتائی جاتی ہے، اس حوالے سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

TAGGED:خاتون تکلیف میں تڑپتی رہیلوگ ویڈیوبناتے رہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article توشہ خانہ پالیسی 2023نافذ: 300 ڈالر سے زائدتحفہ پر پابندی
Next Article IMF معاہدے میں تاخیر:پاکستان کو قرضوں کی ادائیگیوں میں مشکلات
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سندھو دریا پر کینال منصوبے کے خلاف سکرنڈ بائی پاس پر دھرنا: سندھو دریا پر کسی بھی قسم کا حملہ قبول نہیں؛ قادر مگسی

حیدرآباد (ویب ڈیسک): سندھو دریا پر کینال بنانے کے منصوبے کے خلاف سندھ ترقی پسند پارٹی کی کال پر سکرنڈ…

November 20, 2024
پاکستان

حسان نیازی کی بہن مجرم اور 8 کارکن بے گناہ قرار

لاہور:(ویب ڈیسک ):جناح ہاؤس حملہ سے متعلق جے آئی ٹی نے تفتیش میں حسان نیازی کی بہن کو مجرم اور…

December 11, 2024
پاکستان

ایران پر حملے کی مذمت کرتے ہیں، اسرائیلی جارحیت سے علاقائی امن کو خطرہ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہیں، اسرائیلی…

October 26, 2024
پاکستانکاروبار

جو حکم میرے آقا! : آئی ایم ایف نے حکومت بجلی بلوں پر سبسڈی دینے سے روک دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے بجلی کے بلوں پرسبسڈی دینے سے اتفاق نہیں کیا۔ذرائع…

September 3, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?